Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ali khamenei

آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
انٹرنیشنل

آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید

Ayatollah Ali Khamenei martyred in US and Israeli attack ایرانی میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت کی تصدیق کر دی، انہیں دفتر میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید کیا گیا، ان کا بیٹا، بہو اور نواسی بھی شہید ہو گئے، اسرائیلی میڈیا نے ایران کے 40 سے زیادہ حکام قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ایران نے 27 امریکی اسرائیلی اہداف پر حملوں کی نئی لہر شروع کر دی۔1989 سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو امریکی و اسرائیلی حملے میں اس وقت قتل کیا گیا جب وہ اپنے دفتر میں اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے تھے، ایرانی حکومت نے ان کی شہادت پر سات روزہ تعطیل اور چالیس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، ایران نے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی اڈوں پر حملوں کی نئی لہر شروع کی جائے گی۔خیال رہے کہ آیت اللہ خامنہ ای نے آخری خطاب میں آخری دعا م...
امریکا و اسرائیل جان لیں انہیں منہ توڑ جواب ملے گا: ایت اللّٰہ خامنہ ای
انٹرنیشنل

امریکا و اسرائیل جان لیں انہیں منہ توڑ جواب ملے گا: ایت اللّٰہ خامنہ ای

Let America and Israel know that they will get a mouth-watering answer: Ayatollah Khamenei ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اقدامات پر امریکا و اسرائیل کو سخت جواب ملے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو انتباہ کیا ہے۔تہران میں ایک تقریب میں ان کا کہنا ہے کہ امریکا اور صہیونی حکومت سمیت دشمنوں کو جان لینا چاہیے کہ بلاشبہ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف جو کچھ کریں گے اس کا انہیں منہ توڑ جواب ملے گا۔واضح رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ اس کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے مطابق ممکنہ طور پر ایران...
Optimized by Optimole