Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ali amin gandapur kahna jalsa

عمران خان اور گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
اہم خبریں

عمران خان اور گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

Terrorism case filed against Imran Khan and Gandapur راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں سب انسپکٹر عمر صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، بلوہ، سرکاری گاڑی پر پٹرول بم سے حملہ کے الزامات شامل ہیں، ایف آئی آر میں توڑ پھوڑ کی منصوبہ بندی کرنے کی دفعات بھی شامل ہیں۔ متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ ساتھ 45 رہنما و کارکن ایف آئی آر میں نامزد کر لئے گئے۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ ملزمان نے ٹائر و کپڑے جلا کر عوام الناس کا راستہ روکا اور مشکلات پیدا کیں، ملزمان نے جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ کیا، پولیس نفری نے بڑی مشکل سے اپنی جانیں بچائیں۔پولیس حکام کے مطاب...
علی امین گنڈاپور اور ساتھیوں کے خلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج
اہم خبریں

علی امین گنڈاپور اور ساتھیوں کے خلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

A case of terrorism has been registered against Ali Amin Gandapur and his associates in Lahore وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور ساتھیوں کے خلاف لاہور میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ لاہور پولیس کے جوان سیالکوٹ۔لاہور موٹروے پر تعینات تھے، جہاں پر علی امین گنڈاپور کی قیادت میں 250/300 افراد کا جتھا آیا اور اُس میں شامل مشتعل مسلح افراد نے ٹول پلازہ کے شیشے توڑے۔مقدمہ ایس ایچ او ہڈیارہ حماس حمید کی مدعیت میں تھانہ مناواں میں درج کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ A case has been registered against Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur and his associat...
Optimized by Optimole