Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: afghanistan

افغانستان: مسجد کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
اہم خبریں

افغانستان: مسجد کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

Afghanistan: Explosion near mosque, 1 person killed, 3 injured افغانستان کے صوبے بلخ کے شہر مزار شریف میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے۔روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا نصب ڈیوائس سے ہوا۔ An explosion has occurred near a mosque in the city of Mazar-e-Sharif in the Balkh province of Afghanistan. According to the Russian news agency, one person was killed and three others were injured in the explosion. The injured people have been transferred to the hospital. According to initial reports, the explosion was caused by an implanted device....
افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اہم خبریں

افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Attempt to smuggle weapons from Afghanistan to Pakistan failed افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرتے ہوئے پکڑ لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 جنوری کو غلام خان بارڈر ٹرمینل پر اسلحہ بردار ٹرک قبضے میں لیا، ٹرک سے جدید ساخت کا غیرملکی اسلحہ اور میگزین برآمد کر لیے گئے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ برآمد غیر ملکی اسلحہ میں 26 ایم 16 رائفلیں، ایم 4 رائفلوں کی 292 میگزین اور 10 ہزار سے زائد گولیاں شامل ہیں۔کلاشنکوف کی 9 میگزین، 244 گولیاں اور لائٹ مشین گن کی 744 گولیاں بھی پکڑے گئے اسلحے میں شامل ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ برآمد کیا گیا اسلحہ ٹرک میں ڈرائیور کیبن میں خفیہ مقام پر چھپایا گیا تھا، ٹرک میں اسلحے کے لیے کمپارٹمنٹس بنانا اور پیکنگ افغانستان میں ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہتھیار اور گولہ با...
افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ
انٹرنیشنل

افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ

4.8 magnitude earthquake in Afghanistan افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقہ مکین کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ان کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ Earthquake tremors have been felt in Afghanistan, causing panic among the citizens.As soon as the tremors of the earthquake were felt, the residents of the area came out of their houses reciting Kalma Tayyaba.According to the Seismological Center, earthquakes of magnitude 4.8 were felt in Afghanistan.They say that the epicenter of the earthquake was the Afg...
Optimized by Optimole