.لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پتا چل گیا
The missing Deputy Superintendent of Adiala Jail has been found.
دو ماہ سے غائب اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کا پتا چل گیا۔سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اس وقت اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیشی ٹیم کے پاس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔محمد اکرم کے خلاف اینٹی کرپشن شیخوپورہ میں مقدمہ سامنے آیا ہے، جو شہری ریاض قریشی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ان پر 95 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیش جاری ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو 10 اکتوبر کو سینئر سول جج کریمنل ڈویژن خدا یار کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Former Deputy Superintendent of Adiala Jail Rawalpindi Muhammad Akram, who has been missing for two months, has been found.The former Deputy Superintendent of Adiala Jail is currently on 3-day physical reman...


