Wednesday, January 7Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

کھیل

ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری
کھیل

ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری

Multan Test: Pakistan's batting continued on the second day as well ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان ٹیم کی جانب سے سعود شکیل اور محمد رضوان نے پہلی نا مکمل اننگ کا دوبارہ آغاز کیا۔گزشتہ روز کھیل کا اختتام پاکستان ٹیم نے 4 وکٹ پر 143 رنز کے ساتھ کیا تھا۔پہلے روز شان مسعود 11، محمد ہریرہ 6، بابر اعظم 8 اور کامران غلام 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے تھے جس کے بعد محمد رضوان اور سعود شکیل نے پارٹنرشپ قائم کر کے اسکور 4 وکٹ پر 143 رنز تک پہنچایا تھا۔پاکستان ٹیمپہلے ٹیسٹ میں شان مسعود، بابر اعظم، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، نعمان علی، خرم شہزاد، ابرار احمد اور محمد ہریرہ ٹیم میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم دسمبر 2006ء کے بعد پہلی بار ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ Pakistan's batting continues on the seco...
محمد آصف کا سارک ٹائٹل جیتنے کے بعد شکوہ
کھیل

محمد آصف کا سارک ٹائٹل جیتنے کے بعد شکوہ

Muhammad Asif's doubts after winning the SAARC title اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے سارک ٹائٹل جیتنے کے بعد شکوہ کردیا۔محمد آصف نے کہا کہ اسنوکر کا عالمی چیمپئن بنے 2 ماہ ہوچکے ہیں لیکن وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سمیت کسی نے پوچھا تک نہیں ہے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر اسنوکر پلیئرز کو ایسے نظر انداز کیا گیا تو نئے پلیئرز کیسے آئیں گے؟محمد آصف نے مزید کہا کہ کوئی ایسا کام نہیں ہوا جس سے مجھے حوصلہ ملے، ساری توجہ کرکٹ کو دی جاتی ہے، ہم بھی چاہتے ہیں ہمیں سراہا جائے اور انعام دیا جائے۔ World snooker champion Muhammad Asif has expressed doubts after winning the SAARC title.Muhammad Asif said that it has been 2 months since the world champion of snooker, but no one, including the prime minister and the chief minister, has even asked.Mohammad Asif further said that nothing has happene...
روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
کھیل

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Rohit Sharma's decision to retire from Test cricket روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے، اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے برتری حاصل ہے جبکہ ایک ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام اور سلیکٹرز کو بھی اس بارے میں علم ہے، روہت شرما اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو نہیں بدلیں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روہت شرما اس حوالے سے کب اعلان کریں گے اس حوالے سے حتمی وقت نہیں بتایا جاسکتا لیکن قوی امکان ہے کہ وہ سڈنی میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے اس سیریز کے 3 ٹیسٹ میچوں کی 6 اننگز میں صرف 31 رنز بنائے ہیں۔ Rohit Sharma will announce his retirement at the end of the ongoing 5-Test series against Australia, at which time Australia is l...
چترال: بلند ترین شندور گراؤنڈ پر آئس اسپورٹس کا آغاز
کھیل

چترال: بلند ترین شندور گراؤنڈ پر آئس اسپورٹس کا آغاز

Chitral: Launch of ice sports at the highest Shandur ground چترال میں بلند ترین گراؤنڈ شندور پر آئس اسپورٹس مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورآئس اسپورٹس کے فائنل مقابلے ہوں گے۔ڈی جی خیبر پختون خوا ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کا کہنا ہے کہ شندور جھیل پر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مقابلوں میں آئس ہاکی، کرلنگ اور اسپیڈ اسکیٹنگ شامل ہیں۔ڈی جی خیبر پختون خوا ٹورازم اتھارٹی نے مزید کہا کہ مقابلوں میں 100 سے زائد لڑکے اور لڑکیاں شریک ہیں۔تاشفین حیدر نے یہ بھی کہا کہ آئس اسپورٹس مقابلے 28 دسمبر تک جاری رہیں گے۔ Ice sports competitions have started at Shandur, the highest ground in Chitral.Under the auspices of Khyber Pakhtunkhwa Tourism Authority, the final competitions of Shandur Ice Sports will be held.DG Khyber Pakhtunkhwa Tourism Auth...
تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو وائٹ واش
کھیل

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو وائٹ واش

3rd ODI: Pakistan whitewash South Africa پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 اوورز میں 271 رنز ہی بنا سکی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹاپ اسکورر کلاسن رہے ، انہوں نے 43 بالز میں 81 رنز بنائے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کوربن بوش 40 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے سفیان مقیم نے 52 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔قومی ٹیم کے سنچورین صائم ایوب نے 10 اوورز میں 34 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی جبکہ محمد حسنین بھی ایک ہی وکٹ حاصل کرسکے۔اس سے قبل پاکستان نے مقررہ 47 اوورز میں 9 وکٹوں پر 308 رنز بنائے، می...
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا دیا
کھیل

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا دیا

Second ODI: Pakistan beat South Africa by 81 runs پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 81 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 330 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 43.1 اوورز میں 248 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کلاسن تھے جنہوں نے 97 رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ ٹیم کو جیت سے ہمکنار نہ کرسکے۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی سب سے کامیاب بولر رہے، انہوں نے 47 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نسیم شاہ نے 3، ابرار احمد نے 2 اور سلمان آغا نے ایک وکٹ حاصل کی۔میچ میں پاکستان کی جانب سے 32 بالز پر برق رفتار 63 رنز بنانے والے کامران غلام کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔قومی ٹیم نے تیسری مرتبہ جنوبی افریقہ میں ون ڈے س...
Optimized by Optimole