Wednesday, April 22Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

جماعت اسلامی کے سینئر رہنما جاں بحق
مقامی خبریں

جماعت اسلامی کے سینئر رہنما جاں بحق

Senior leader of Jamaat-e-Islami died نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ باجوڑ کے علاقے عنایت کلے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی جبکہ صوفی حمید کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ Sufi Hameed, general secretary of Jamaat-e-Islami, Bajaur was killed by unknown persons. The incident of firing took place in Inayat Clay area of ​​Bajaur, where unknown persons started firing indiscriminately on Sufi Hameed, general secretary of Jamaat-e-Islami, Bajaur. But they died.The police reached the spot and started efforts to arrest the accused, while Su...
بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری
مقامی خبریں

بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری

Bushra Bibi's official entry into politics بشری بی بی نے 13 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی ہے اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کے احکامات دیے ہیں۔بشری بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بشریٰ بی بی کی سیاسی معاملات پر معاونت کر رہے ہیں۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کی پارٹی قیادت کو حتمی منظوری کیلئے بشریٰ بی بی کا پابند کردیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی یکم نومبر سے پارٹی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ Bushri Bibi has called a meeting with the political leadership of PTI in Peshawar on November 13 and has given them strategic orders for the November 24 protest. Bushri Bibi has also formed teams to prepare for the November 24 protest Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin ...
بھارتی وزیراعلیٰ بھگونت مان کا مریم نواز کی اسموگ ڈپلومیسی پر جواب
مقامی خبریں

بھارتی وزیراعلیٰ بھگونت مان کا مریم نواز کی اسموگ ڈپلومیسی پر جواب

Indian Chief Minister Bhagwant Mann's response to Maryam Nawaz's smog diplomacy وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اسموگ ڈپلومیسی شروع کرنے کے اعلان پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے جواب دے دیا۔ عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نےتقریر کے دوران بھارتی پنجاب کے دھواں سے متعلق چل رہے معاملے پر دلچسپ انداز اپنایا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز، جو نواز شریف کی صاحبزادی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ بھارتی پنجاب کا دھواں لاہور آرہا ہے۔بھگونت مان نے مزید کہا کہ دوسری طرف دہلی والے کہتے ہیں، بھارتی پنجاب کا دھواں دہلی آرہا ہے، کیا ہمارا دھواں ہر طرف گھومے ہی جارہا ہے، جو آتا ہے ہم پر ہی الزام لگادیتا ہے۔یاد رہے کہ مریم نواز نے 30 اکتوبر کو کہا تھا کہ جب تک پاکستانی اور بھارتی پنجاب مل کر اقدام نہیں کرتے ہم اسموگ سے نہیں لڑسکتے Indian Punjab ...
موسمِ سرما کی پہلی برفباری
مقامی خبریں

موسمِ سرما کی پہلی برفباری

The first snowfall of winter سوات کے بالائی علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری سے اشو، مٹلتان، کالام، گبرال کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔مینگورہ شہر، بریکوٹ، تحصیل کبل، چار باغ اور خوازہ خیلہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید 24 گھنٹوں تک مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری جاری رہنے کا امکان ہے۔ Asho, Mittalan, Kalam, Gabral mountains covered with white blanket due to the first snowfall of winter in the upper areas of Swat. The rain continues in the plains of Swat.Rain is continuing in Mingora city, Brikot, Tehsil Kabal, Char Bagh and Khwaja Khela. Rain and snow are likely to continue in different areas for the next 24 hours....
ڈاکٹر مختار کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا قائم مقام ریکٹر بنانے کی منظوری
مقامی خبریں

ڈاکٹر مختار کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا قائم مقام ریکٹر بنانے کی منظوری

Approval to make Dr. Mukhtar the Acting Rector of the International Islamic University سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا قائم مقام ریکٹر بنانے کی منظوری دے دی گئی۔عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کی تعمیل میں صدر پاکستان نے ڈاکٹر مختار کو ریکٹر کا قائم مقام چارج دینے کی منظوری دی، وہ مستقل ریکٹر کی تقرری تک قائم مقام ریکٹر رہیں گے۔یاد رہے کہ عدالت عظمیٰ نے ملک کی تمام سرکاری جامعات میں ٹیچرز ایسوسی ایشن (APUBTA) کی درخواست پر 6 ماہ کے اندر مستقل وائس چانسلرز اور دیگر عہدوں پر مستقل تعیناتی کا حکم دیا تھا۔ Sindh Higher Education Commission Chairman Dr. Mukhtar Ahmed was approved to be made Acting Rector of International Islamic University.In compliance with the decision of the Supreme Court, the President of Pakistan approved the appointment...
ایک کروڑ 70 لاکھ کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
مقامی خبریں

ایک کروڑ 70 لاکھ کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

An attempt to smuggle foreign currency worth 1 crore 70 lakh failed یئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی سے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ مسافر دبئی جانے کےلیے کراچی ایئرپورٹ پہنچا تھا، عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران بیگ کو مشکوک قرار دیا۔مسافر کے بیگ کی تلاشی کے دوران ایک کروڑ 70 لاکھ روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ برآمد کرنسی میں 2 لاکھ 25 ہزار درہم اور سعودی ریال شامل ہیں۔ برآمد شدہ غیر ملکی کرنسی اور ملزم کو کسٹمز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ The Airport Security Force (ASF) foiled an attempt to smuggle foreign currency worth Rs 1.7 million from Karachi. The passenger had arrived at Karachi Airport to go to Dubai, the staff found the bag suspicious while searching the luggage.During the search of the passenger's bag, fore...
Optimized by Optimole