Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات جنسی ہراسمنٹ و زیادتی کے واقعات کیخلاف سراپا احتجاج
مقامی خبریں

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات جنسی ہراسمنٹ و زیادتی کے واقعات کیخلاف سراپا احتجاج

The students of Lahore College for Women University staged a protest against sexual harassment and abuse. جیل روڈ پر طالبات کے احتجاج کے باعث ٹریفک روانی شدید متاثر ہے، جیل روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،طالبات کا کہناتھا کہ لاہورکالج میں جنسی زیادتی کےواقعات رونماہوئےجیسےانتظامیہ نےچھپادیا، 2022-23کویونیورسٹی میں جنسی زیادتی کےواقعات ہوئے، یونیورسٹی انتظامیہ نے جنسی زیادتی کے دونوں واقعات چھپا دیئے۔طالبات نے انکشافات کرتے کہا کہ جمعرات والے دن بھی ایف اے پارٹ ون ایوننگ کی طالبہ سےزیادتی کی گئی،جن کیساتھ زیادتی ہوئی وہ کالج چھوڑی گئیں،مستقبل تباہ ہوچکا، زیادتی کرنے والے ملازمین آج بھی یونیورسٹی میں ہیں۔طالبات نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے جنسی ہراسمنٹ وزیادتی کےواقعات کانوٹس لیں،وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں رہی ہیں،لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی م...
طلبہ سے سکیورٹی گارڈ، وین ڈرائیور کی زیادتی، طلبا مشتعل ;
مقامی خبریں

طلبہ سے سکیورٹی گارڈ، وین ڈرائیور کی زیادتی، طلبا مشتعل ;

Security guard from students, abuse of van driver, students angry; تفصیلات کےمطابق مسلم ٹاؤن کے علاقے میں پنجاب کالج کے سٹوڈنٹس کا احتجاج جاری ہے، کیمپس نمبر 16 کے طلبہ مبینہ طور پر فی میل سٹوڈنٹ سے زیادتی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، پنجاب کالج کےطلبہ اور سیکورٹی عملہ میں تصادم ہوا، پنجاب کالج کیمپس 10 نزد حفیظ سنٹر تصادم ہوا،ریسکیو1122کی ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو اہلکار زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد دینے میں مصروف ہیں،ایک طالب علم لڑائی سے شدید زخمی ہوا ہے،زخمی طالب علم کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔احتجاجی طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کیمپس نمبر 10 میں سیکورٹی گارڈ اور وین ڈرائیور نے فی میل سٹوڈنٹ کا زیادتی کا نشانہ بنایا،کالج انتظامیہ اور پولیس معاملے کو دبا رہے ہیں،پولیس اور کالج انتظامیہ احتجاج کرنے والے طلبہ سے مذاکرات کی کوشش کر رہے،پولیس کا کہنا تھا ک...
پنجاب یونیورسٹی ؛ ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کرلی
مقامی خبریں

پنجاب یونیورسٹی ؛ ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کرلی

Punjab University; The student committed suicide in the hostel پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔طالبہ کی شناخت ام حبیبہ کے نام سے ہوئی جس نے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں خود کشی کی، طالبہ IER ڈیپارٹمنٹ کی سٹوڈنٹ تھی، ام حبیبہ سیالکوٹ کی رہائشی اور کمرہ نمبر 74 میں اپنی بہن کے ساتھ رہتی تھی۔ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ام حبیبہ کی خودکشی کے حوالے سے والدین کو آگاہ کر دیا گیا ہے، پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔ A female student committed suicide by hanging herself from a fan in the hostel of Punjab University.The student was identified as Umm Habiba who committed suicide in room no.74 of hostel no.8, the student was a student of IER department, Umm Habiba was a resident of Sialkot and lived with her sister in room no.74.T...
انتظامی امور کیسے چلانے ہیں مریم نواز جانتی ہیں ، گورنر پنجاب ٹانگ نہ اڑائیں ،عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

انتظامی امور کیسے چلانے ہیں مریم نواز جانتی ہیں ، گورنر پنجاب ٹانگ نہ اڑائیں ،عظمیٰ بخاری

Maryam Nawaz knows how to run administrative affairs, Governor Punjab, don't blow your leg, Uzma Bukhari وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان پر رد عمل دیتے کہا گورنر پنجاب خواہ مخواہ ٹانگ نہ اڑائیں، ان کا انتظامی معاملات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ تحریک انصاف والے کام گورنر پنجاب نے شروع کر دیئے ہیں۔ سندھ کے اندر سکولز میں جانور بندھے نظر آتے ہیں اور امتحانات میں نقل اور پورے کے پورے سینٹرز کا بکنا رواج ہے۔پنجاب کے 7 اضلاع شرح خواندگی میں آج بھی ٹاپ پر ہیں ۔ سندھ میں تو سرے سے سکولز ہی موجود نہیں ہیں ۔ Punjab Information Minister Uzma Bukhari, while reacting to the statement of Governor Punjab, said that even if the Governor Punjab does not move his leg, he has nothing to do with administrative matters. The work of Tehreek-e-Insaf has been started by the Governor of Pu...
پنجاب پولیس نے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے
مقامی خبریں

پنجاب پولیس نے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے

Punjab Police rescued 29 children kidnapped from different cities لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی عمران کشور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کارروائی میں 3 اغوا کار گرفتار کیے، ملزمان بچوں کو آزاد کشمیر اسمگل کرتے تھے۔ڈی آئی جی عمران کشور نے مزید کہا کہ ملزمان لاوارث بچوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر آزاد کشمیر لے جاتے اور قید کرلیتے۔ ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی بازیابی کے بعد جنسی زیادتی اور جبری مشقت کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ During a press conference in Lahore, DIG Imran Kishor said that 29 children kidnapped from various cities of Punjab including Lahore have been recovered. wereDIG Imran Kishor further said that the accused used to take the abandoned children to Azad Kashmir on the pretense of employ...
علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
مقامی خبریں

علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Order to arrest and produce Ali Amin Gandapur by October 23 علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت پیش نہیں ہوئے۔ علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔علی امین گنڈاپور کے وکیل ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے۔ اس دوران علی امین گنڈاپور کے گزشتہ وارنٹ گرفتاری کی بیلف رپورٹ عدالت پیش کی گئی جس کے مطابق علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔ Ali Amin has upheld the non-bailable arrest warrant of Gandapur while ordering the police to arrest and produce him by October 23.Despite the summons, Chief Minister Ali Amin Gandapur did not appear in court even today. The court has maintained ...
Optimized by Optimole