Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل پلے سٹور سے بیک وقت دو ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت
سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل پلے سٹور سے بیک وقت دو ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت

Facility to download two apps simultaneously from Google Play Store کیلیفورنیا: گزشتہ سالوں میں وقتاً فوقتاً آزمائش کے بعد گوگل جلد ہی پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔کمپنی کی جانب سے فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین ایک ایپ کے مکمل ڈاؤن لوڈ ہو جانے کا انتظار کرنے کے بجائے ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔پیش کیے گئے اسکرین شاٹ کی طرح صارفین ایپ کی ڈاؤن لوڈنگ کی صورتحال کو پلے اسٹور یا فون کی ہوم اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔اس اپ ڈیٹ کا اطلاق صرف نئی انسٹال ہونے والی ایپس پر ہوگا جبکہ اس فیچر کے تحت ایک وقت میں صرف دو ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا (جیسا کہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیسری ڈاؤن لوڈ پر پینڈنگ یعنی التواء لکھا آ رہا ہے)۔دوسری جانب آئی او ایس کا ایپ اسٹور ایک وقت میں تین ڈاؤن لوڈز اور انسٹال کر سکتا...
یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

Great news for YouTube users کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی کم کھپت شامل تھی۔فوربز کے مطابق کچھ یوٹیوب صارفین کا کہنا تھا کہ جب سے گوگل نے dav1d نامی سافٹ ویئر اپ گریڈ کو یوٹیوب ایپ میں فعال کیا ہے ان کی بیٹری کی کارکردگی بہت خراب ہوگئی ہے۔ California: Technology giant Google recently rolled out an update to improve YouTube performance for Android users. However, users are experiencing severe battery issues with this update. Performance improvements include playback performance at higher resolutions while reducing power co...
اب کیمرہ  بھی شاعری کرے گا
سائنس اور ٹیکنالوجی

اب کیمرہ بھی شاعری کرے گا

Now the camera will also rhyme لندن:سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو عام سی تصویر کو شاعری میں ڈھال سکتا ہے۔ ’پوئٹس کیمرا‘ نامی یہ کیمرا اے آئی کی مدد سے عام سی تصاویر اور پُر کشش مناظر کو شاعری میں ڈھال سکے گا۔رپورٹس کے مطابق یہ ’پوئٹس کیمرا‘ ایک پولرائزڈ کیمرے سے مشابہت رکھتا ہے۔ البتہ، روایتی کیمرے کی طرح تصاویر کھینچنے کے بجائے، کیمرے میں لگے سینسر عکس بند کیے گئے مناظر کا تجزیہ کرتے ہوئے شاعرانہ اظہار میں ڈھال دیتے ہیں۔کیمرے کے پیچ میں ایک سنگل-بورڈ کمپیوٹر نصب ہے جو تصویر کی شناخت کی صلاحیتیں رکھتا ہے۔ عکس بند مناظر کے تجزیے اور تصویر میں موجود رنگوں میں فرق، پس منظر اور جذبات کی نشان دہی کر کے مصنوعی ذہانت اشعار پیش کرتا ہے جس میں منظر کی اساس کی عکاسی ہوتی ہے، یہ اشعار بعد ازاں تصویر پر پرنٹ کر دیے جاتے ہیں۔ London: Scientists have c...
وٹس ایپ کی دھماکہ آفر آگئی
سائنس اور ٹیکنالوجی

وٹس ایپ کی دھماکہ آفر آگئی

The explosion offer of WhatsApp has arrived کیلیفورنیا:وٹس ایپ نے دھماکہ آفر متعارف کرادی۔انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس اپ اپنے آئی فون صارفین کے لیے پاس کی سپورٹ متعارف کراتے ہوئے سیکیورٹی فیچرز میں بہتری لا رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ میسجنگ پلیٹ فارم آئی فون صارفین کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ میں کمپنی تصدیق کے نئے طریقہ کا اطلاق کرنے جا رہی ہے۔میٹا کی ذیلی کمپنی نے اپنے اس فیچر کے متعلق پہلی بار رواں سال کے ابتداء میں اس وقت اشارہ دیا تھا، جب بِیٹا صارفین کے لیے پاس کی سے متعلقہ مینو پیش کیا گیا تھا۔تین ماہ بعد اب یہ فیچر عالمی سطح پر آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔ California: WhatsApp introduced explosive offer. Instant messaging application WhatsApp is improving security features by introducing passkey support for its iPhone user...
توانائی کی کھپت میں خوفناک حد تک اضافے کا خدشہFear of an alarming rise in energy consumption
سائنس اور ٹیکنالوجی

توانائی کی کھپت میں خوفناک حد تک اضافے کا خدشہFear of an alarming rise in energy consumption

لندن:توانائی کی کھپت میں خوفناک حد تک اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔فیول سیل ٹیکنالوجی کی کمپنی سیریز پاور کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر نے خبردار کیا ہے کہ اعلیٰ کارکردگی کے لیے مصنوعی ذہانت کے آلات کے بڑھتے استعمال کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کے خطرے کا امکان ہے۔ایک پینل میں گفتگو کرتے ہوئے کیرولین ہارگروو کا کہنا تھا کہ اگر معمولی سے کام کے لیے بھی چیٹ جی پی ٹی استعمال کیا جا رہا ہے تو انہیں اس میں ہونے والی توانائی کی کھپت سے ڈر ہے۔جنوری میں شائع ہونے والی انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک عام گوگل سرچ 0.3 واٹ آور بجلی استعمال کرتی ہے جبکہ چیٹ جی ٹی پی کے ایک سرچ میں 2.9 واٹ آور بجلی استعمال ہوتی ہے۔جب یہ ٹیکنالوجی روزانہ کی 9 ارب سرچز سے جڑے گی تو اس کے لیے سالانہ 10 ٹیرا واٹ آور اضافی بجلی درکار ہوگی۔رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا کہ 2026 میں مصنوعی ذہانت کی صنعت میں بجلی کی کھپت ...
Optimized by Optimole