Monday, March 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

معروف ادیبہ، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
انٹرٹینمنٹ

معروف ادیبہ، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں

Renowned writer, researcher and educationist Dr. Arifa Syeda Zahra passes away معروف ادیبہ، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا لاہور میں انتقال کر گئیں۔پاکستانی ڈرامہ نگار، ٹی وی ڈرامہ سیریل کے مصنف اور شاعر اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔اصغر ندیم سید نے عارفہ سیدہ کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر عارفہ زہرا نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے بی اے آنرز کیا، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ماسٹر کی تعلیم جبکہ یونیورسٹی آف ہوائی ایٹ مینوا سے تاریخ میں ڈاکٹریٹ کیا۔ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ زہرا لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں بطور پرنسپل تعینات رہیں، وہ خواتین کی حیثیت سے متعلق قومی کمیشن میں چیئرپرسن بھی رہیں، ڈاکٹر عارفہ نے مختلف تعلیمی اداروں میں تدریسی فراٸض بھی سر انجام دیئے۔اس کے علاوہ ڈاکٹر عارفہ زہرا لاہور کے ب...
گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو ٹریبیوٹ
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو ٹریبیوٹ

Singer Soumya Khan's tribute to the Pakistan Army سونگ دشمن کو مٹادیں گے کا ویڈیو ریلیز کردیا۔ویڈیو میں حالیہ پاک بھارت جنگ کے ماحول کی عکاسی کی گئی ہے ۔گلوکارہ صومیہ خان نے اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو مٹادیں گے اصل میں بہادری پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ پہلی بار کسی بھی ترانہ میں بتایا ہے کہ پاک فوج کا مطلب کیا وطن پہ اپنی جان لٹا۔ گلوکارہ صومیہ خان نے کہا کہ اس ترانہ میں پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی ہے۔ امید ہے یہ ملی ترانہ پسند کیا جائے گا ۔ ترانہ کے شاعر،کمپوزر ایم ایس عابد اور میوزک ارینجر ثمر عباس ہیں۔ The video of the song Dushman Ko Matadenge Ge has been released. The video reflects the atmosphere of the recent Indo-Pak war. Singer Soumya Khan, while talking about it, said that Dushman Ko Matadenge Ge is actually a tribute to the braver...
امریکی جیل سے 10 خطرناک قیدی فرار
انٹرٹینمنٹ

امریکی جیل سے 10 خطرناک قیدی فرار

10 dangerous prisoners escape from US prison امریکی حکام نے بتایا ہے کہ نیو اورلینز میں جیل کے بیت الخلا کے پیچھے تنگ سوراخ سے 10 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔امریکی پولیس حکام کے مطابق قیدی اس وقت فرار ہوئے جب ڈیوٹی پر مامور واحد گارڈ کھانا لینے گیا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ 3 قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم 7 تاحال مفرور ہیں۔پولیس چیف نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ 7 مفرور قیدیوں میں قتل کے الزام میں قید کاٹنے والے خطرناک قیدی بھی شامل ہیں۔ US authorities have said that 10 prisoners managed to escape through a narrow hole behind a prison toilet in New Orleans. According to US police officials, the prisoners escaped when the only guard on duty went to get food. Authorities say that 3 prisoners have been recaptured, but 7 are still at large. The police chief has said that t...
ین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ ” سانو اک پل” ریلیز
انٹرٹینمنٹ

ین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ ” سانو اک پل” ریلیز

Internationally renowned singer Atif Aslam releases a great tribute to legendary singer Ustad Nusrat Fateh Ali Khan, "Sano Ek Pul" ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری کامیابی سے جاری بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ '' سانو اک پل'' ریلیز ہوگیا میوزک لوورز کی جانب بے حد پزیرائی حاصل ہونے لگی نامور ہدایتکار پروڈیوسر بلال لاشاری کی ڈائریکشن میں بننے والی ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے ابتک ویڈیو سونگ کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ مختلف میوزک پلیٹ فارمز پر گانا ٹرینڈنگ میی آگیا جبکہ عاطف اسلم کے مداحوں کی جانب استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ پیش کرنے پر عاطف اسلم کی خوب تعریفیں کی جارہی ہےجس گانے میی استاد نصرت فتح علی خان کی آواز کو شامل کیا گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر میوزک کے دلدادہ ا...
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر اہتمام ہیلتھ، انجینئرنگ اور منرلز شو 2025 ماڈلز کی کیٹ واک جیولری ملبوسات کی نمائش کی گئی
انٹرٹینمنٹ

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر اہتمام ہیلتھ، انجینئرنگ اور منرلز شو 2025 ماڈلز کی کیٹ واک جیولری ملبوسات کی نمائش کی گئی

Organized by the Trade Development Authority of Pakistan (TDAP), the Health, Engineering and Minerals Show 2025 showcased models’ catwalk jewellery and apparel. افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پنجاب کے وزیر برائے صنعت، تجارت و سرمایہ کاری چودھری شافع حسین تھے جبکہ چیف ایگزیکٹو TDAP فیض احمد، سیکریٹری TDAP شہریار تاج، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ابوذر شاد اور ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین و نائب صدر زین افتخار چودھری بھی موجود تھے۔ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ منرل فیشن شو کا لاہور میں انعقاد کیا گیا، شو میں ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ، جواہرات اور زیورات کو نئے انداز میں پیش کیا گیا، اسکے ذریعے قومی ٹیلنٹ اور ورثے کو عالمی پلیٹ فارم پر سامنے لایا گیا۔ ماڈلز نے ملک کے کچھ مشہور جیولرز کے ڈیزائنز پہنے ریمپ پر واک کی۔ شو میں جیولری برانڈز اور ٹاپ فیشن ڈیزائنرز کے درمیان بی ٹ...
امیتابھ بچن نے 350 کروڑ آمدنی پر 120 کروڑ ٹیکس دیا
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن نے 350 کروڑ آمدنی پر 120 کروڑ ٹیکس دیا

Amitabh Bachchan paid 120 crores in tax on 350 crores income بھارت کے اسٹار اداکار امیتابھ بچن بھارت میں سب سے بڑے ٹیکس دہندگان میں سے ایک بن گئے ہیں، انہوں نے ایک سال میں 350 کروڑ کمائے اور 120 کروڑ کا ٹیکس ادا کیا۔بھارت کے لیجنڈ اداکار نے سال 25-2024 میں 350 کروڑ کی ریکارڈ رقم کمائی، یوں وہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد میں شامل ہوگئے ہیں.بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے 350 کروڑ کی قابل ذکر آمدنی پر 120 کروڑ روپے کا واجب الادا ٹیکس دیا۔82 سالہ امیتابھ بچن نے 1 سال میں اتنی بڑی رقم کیسے کمائی؟ اس معاملے پر پورٹل نے کہا کہ بھارتی سنیما کی بڑی فلموں سے لے کر بڑے بڑانڈز تک کی پہلی ترجیح لیجنڈ اداکار ہیں، وہ ٹی وی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی وجہ سے سب سے پسندیدہ میزبان ہیں۔پورٹل کے مطابق ان کی ایک سال کی تمام ذرائع سے آمدن 350 کروڑ ہے، جو فلمی دنیا میں کسی ...
Optimized by Optimole