
It is Imran Khan’s habit to pierce the plate in which he eats: Uzma Bukhari
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف اور مریم نواز کے بغض میں یہاں پہنچے ہیں، ان کا وطیرہ ہے جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا، مریم نواز پر کوئی کرپشن کا کیس نہیں تھا، مریم نواز کبھی پبلک آفس ہولڈر نہیں رہیں پھر بھی ان کو کوچ اور اس کے چیلے نے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی قیمتی نکلس چوری کرنے اور 190 ملین پاؤنڈ کے ڈاکے میں ملوث ہیں، بشریٰ بی بی نے ابھی پنجاب میں کی گئی لوٹ مار کا حساب دینا ہے، پانچ سال نوازشریف اور مریم نواز سے رسیدیں مانگنے والے کے پاس اپنی رسیدیں نہیں۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کے تحائف فروخت کرنے کی جعلی رسیدوں کا بھی کیس زیرالتواء ہے، کرپشن کرپشن کا راگ الاپنے والے کا اپنا پورا ٹبر چوری اور ڈاکوں میں ملوث نکلا۔
عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ چیلہ اتنا بڑا بدبخت ہے اس نے برا وقت دیکھتے ہی کوچ سے بھی اظہار لاتعلقی کر دیا، مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں۔
Uzma Bukhari said that PTI founder Nawaz Sharif and Maryam Nawaz have come here out of hatred. Still they were subjected to reprisals by the coach and his disciples.
He said that Bushra Bibi is involved in stealing valuable nickels and robbery of 190 million pounds, Bushra Bibi has yet to give an account of the loot done in Punjab, five years Nawaz Sharif and Maryam Nawaz who asked for receipts have their own. No receipts.
The provincial minister said that the case of fake receipts for selling gifts of Tosha Khana is also pending against Bushra Bibi.
Uzma Bukhari further said that Chela is such a big wretch that he even expressed his indifference to the coach as soon as he saw the bad times, Murshid is having fun, the coach and Chela are in jail.
