
Actor Alauddin’s 41st birth anniversary
اداکار علاؤ الدین بٹ 1923ء میں ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے، اداکار نے فلمی دنیا پر چار دہائیوں تک راج کیا، علاؤ الدین نے اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا، ان کی مقبولیت کی وجہ سے انہیں “عوامی اداکار” کا خطاب دیا گیا۔
علاؤالدین نے فلم آدمی، بھروسہ، نیند، کوئل، جھومر، سسرال اور بنجارن جیسی یادگار فلموں میں اداکاری کے خوب جوہر دکھائے، پنجابی فلم کرتار سنگھ میں بطور ہیرو کام کرنے پر علاؤالدین بامِ عروج پر پہنچ گئے، اداکار نے دلیپ کمار اور نرگس کی مشہورِ زمانہ فلم ’’میلہ‘‘ میں بھی اداکاری کی۔
علاؤالدین نے مزاحیہ اداکاری کے ساتھ ساتھ کریکٹر ایکٹر کے طور پر بھی خود کو منوایا، انہیں فلمی صنعت میں پاپا جی کے نام سے پکارا جاتا تھا، دو جوان بیٹوں کے انتقال نےعلاؤ الدین کی ہمت اور حوصلہ چھین لیا، اداکاری کے آسمان کا یہ سورج 13 مئی 1983ء کو غروب ہو گیا۔
Actor Alauddin Butt was born in a Kashmiri family in 1923. The actor ruled the film world for four decades. Alauddin showed his talent in both Urdu and Punjabi language films. ” was given the address.
Alauddin showed great acting qualities in memorable films like Aadmi, Bharsho, Niand, Koil, Jhomar, Sasral and Banjaran. Alauddin reached his peak when he acted as a hero in the Punjabi film Kartar Singh. The actor played Dilip Kumar and Nargis. Also acted in the famous movie “Mela”.
Alauddin proved himself as a comic actor as well as a character actor, he was called as Papaji in the film industry. Set on 13 May 1983.
