Wednesday, January 7Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: November 2025

پاکستان اور انڈونیشین افواج کی مشترکہ مشق’ شاہین اسٹرائیک 2‘ اختتام پذیر
اہم خبریں

پاکستان اور انڈونیشین افواج کی مشترکہ مشق’ شاہین اسٹرائیک 2‘ اختتام پذیر

Joint exercise 'Shaheen Strike 2' of Pakistani and Indonesian armies concludes پاک فوج اور انڈونیشین فوج کی مشترکہ مشق’ شاہین اسٹرائیک 2‘ اختتام پذیر ہو گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام تربیتی مقاصد کامیابی کے ساتھ حاصل کر لئے گئے،اختتامی تقریب میں پاکستان کی طرف سے جنرل افسرنے بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور انڈونیشیا کی جانب سے سینئر عسکری حکام نے نمائندگی کی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی افواج کا پیشہ ورانہ مہارت اور عملی کارکردگی کے اعلیٰ معیار کا مظاہرہ کیا گیا، مشترکہ تربیت دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں استعمال ہونے والی مشقوں، طریقہ کار اور تکنیکوں کو بہتر بنانے کے لیے منعقد کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشقوں میں خاص طور پر شہری علاقوں میں آپریشنز اور بم ساختہ دھماکہ خیز مواد کے خلاف اقدامات پر زور دیا گیا۔دوسری جانب ترجمان پاک فوج ک...
انجینئر الطاف حسین بطور منیجنگ ڈائریکٹر این جی سی تعینات
اہم خبریں

انجینئر الطاف حسین بطور منیجنگ ڈائریکٹر این جی سی تعینات

Engineer Altaf Hussain appointed as Managing Director of NGC الطا ف حسین بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد کا بین الاقوامی تجربہ رکھتے ہیںاین جی سی کی ٹیمیں ملک کی بجلی کی ضروریات اور اقتصادی ترقی میں معاونت کےلئے طے شدہ اہداف کو بروقت مکمل کریں گی، منیجنگ ڈائریکٹرانجینئر الطاف حسین نے نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (این جی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔الطاف حسین بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے شعبے میں تین دہائیوں سے زائد کا بین الاقوامی تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1987 میں واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) سے کیا، جہاں انہوں نے دس سال سے زیادہ خدمات انجام دیں۔ بعد ازاں کینیڈامیں پاور سیکٹر میں 27 سال گزارے۔ حال ہی میں وہ کینیڈا میں بجلی فراہم کرنے والی ایک بڑی کمپنی بی سی ہائیڈرومیں ڈائریکٹر آف ایسیٹ سٹریٹجی اینڈ پلاننگ کے عہد...
برداشت، رواداری قیام پاکستان کی بنیاد ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
اہم خبریں

برداشت، رواداری قیام پاکستان کی بنیاد ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

Tolerance and tolerance are the foundation of Pakistan's establishment, says Prime Minister Shehbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برداشت اور رواداری قیام پاکستان کی بنیاد ہیں۔برداشت کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ برداشت اور رواداری کےحوالے سے تقریب کا انعقاد خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی عظیم قیادت میں پاکستان معرض وجود میں آیا، برداشت اور رواداری قیام پاکستان کی بنیاد ہے۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ تحریک پاکستان میں ہر طبقے کے لوگ شامل تھے، قائداعظم نے 11 اگست کی تقریر میں بتایا کہ پاکستان کیسا ہونا چاہیے۔اُن کا کہنا تھا کہ قائداعظم نے ایسا پاکستان چاہا جس میں بردباری، رواداری اور برداشت ہو۔ Prime Minister Shahbaz Sharif has said that tolerance and tolerance are the foundation of the establishment of Pakistan.Addressing a ce...
پرتشدد تنازعات کے دور میں رواداری و برداشت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہے: مریم نواز
اہم خبریں

پرتشدد تنازعات کے دور میں رواداری و برداشت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہے: مریم نواز

In times of violent conflict, tolerance and forbearance are more important than ever: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برداشت اور رواداری کے فروغ کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مریم نواز کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ لوگوں کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے رواداری کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے، انتہا پسندی اور پرتشدد تنازعات کے اس دور میں رواداری اور برداشت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ نفرت، عدم برداشت اور نااتفاقی کا خاتمہ محبت، برداشت اور اتفاق کے ساتھ ہی ممکن ہے، آئیے آج ہم دنیا کو رواداری کے ساتھ سب کے رہنے کے لیے ایک بہتر جگہ بنانے کا عہد کریں۔مریم نواز نے کہا کہ دنیا پہلے ہی عدم برداشت کے باعث بے شمار مسائل میں الجھی ہوئی ہے، ہمیں معاشرے کو پُرامن رکھنے کے لیے رواداری کی راہ پر چلنا ہوگا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ نبی پاکﷺ کی زندگی رواداری او...
گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں امتحانی سینٹر سے جعلی نگران گرفتار
اہم خبریں

گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں امتحانی سینٹر سے جعلی نگران گرفتار

Fake invigilator arrested from examination center at Government Graduate College گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں امتحانی سینٹر سے جعلی نگران گرفتار کر لیا گیا۔امتحانی سینٹر میں والد کی جگہ بیٹا ڈیوٹی کر رہا تھا، صوبائی وزیر کے فوکل پرسن نے چھاپہ مار کر گرفتار کرا دیا۔غفلت برتنے پر امتحانی سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا، تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ A fake invigilator was arrested from the examination center at the Government Graduate College. The son was doing duty in the examination center instead of his father, the provincial minister's focal person raided and arrested him. The superintendent and deputy superintendent of the examination center were suspended for negligence, the Civil Lines police station registered a case and started a...
لفظ ’’پاکستان‘‘ کے موجد چودھری رحمت علی کا آج یوم ولادت منایا جا رہا ہے
اہم خبریں

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے موجد چودھری رحمت علی کا آج یوم ولادت منایا جا رہا ہے

The birth anniversary of Chaudhry Rehmat Ali, the inventor of the word "Pakistan", is being celebrated today. لفظ ’’پاکستان‘‘ کے موجد چودھری رحمت علی کا آج یوم ولادت منایا جا رہا ہے، چودھری رحمت علی کا شمار برصغیر کے نہایت متحرک اور فعال سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے قیام پاکستان میں ایک منفرد اور مثالی کردار ادا کیا۔نقاش پاکستان چودھری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں ایک متوسط زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے، جالندھر سے میٹرک اور 1918ء میں لاہور سے بی اے کیا۔انہوں نے محض 18 سال کی عمر میں پہلی مرتبہ 1915ء میں اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی کے افتتاحی اجلاس میں ہندوستان کے شمالی علاقوں کو ایک مسلم ریاست میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی، پھر 1928ء میں ایچی سن کالج میں لیکچرار مقرر ہوئے۔چودھری رحمت علی صحافت سے بھی منسلک رہے، 1933ء میں کیمبرج یونیورسٹی سے قانون...
Optimized by Optimole