
Stone pelting by PTI workers, police personnel injured, FC demanded
اسلام آباد میں26 نمبر چونگی پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تصادم اور پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے، ایف سی کو طلب کرلیا گیا۔
اسلام آباد کے علاقے سنگجانی کی مویشی منڈی میں تحریک انصاف کا جلسہ جاری ہے، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں سے کارکن اب بھی جلسہ گاہ کے راستے میں ہیں ۔
شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دیا گیا وقت ختم ہوگیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق جلسہ منتظمین نے این او سی کے قواعد و ضوابط کےخلاف ورزی کی ہے، دیےگئے این او سی کے مطابق جلسہ7بجے تک ختم کرنا تھا۔
ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو کارروائی کے احکامات جاری کردیے اور جلسہ منتظمین کو بھی کاروائی سےمتعلق آگاہ کردیا، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ جلسہ گاہ فوری خالی کی جائے
A number of officials, including SSP Safe City, were injured in the clash between police and PTI workers at Chongi No. 26 in Islamabad and stone pelting.
The meeting of Tehreek-e-Insaf is going on in the cattle market of Sangjani area of Islamabad.
The time given to PTI for the rally by the district administration of Shahir Iqtar has expired. According to the district administration, the organizers of the rally have violated the rules and regulations of the NOC. .
The district administration issued orders to the police to take action and also informed the organizers of the meeting about the action.
