Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

پاکستان کے عوام ختم نبوت کا دفاع کرنا جانتے ہیں:مولانا فضل الرحمان

The people of Pakistan know how to defend the end of Prophethood: Maulana Fazlal ur Rehman

لاہور میں مینارِ پاکستان پر عالمی مجلس ختم نبوت کے زیراہتمام گولڈن جوبلی ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کا دن پیغام دے رہا ہے کہ پاکستان کے عوام ختم نبوت کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آج کا اجتماع پاکستان کی وحدت کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑے لوگوں نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہیے، میں عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں کہ اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جا سکتا، فلسطین میں اسرائیل کا ظلم وبربریت جاری ہے، حماس کے مجاہدین فلسطین کی آزادی کے لیے آگے بڑھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا انسانی حقوق کا قاتل تو ہو سکتا ہے،علمبردارنہیں، ہمارے فلسطینی بھائیوں کا خون بہہ رہا ہے، ہم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ بلوچستان، خیبرپختونخوا میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے، امن نہیں دے سکتے تو ٹیکس کس بات کا لیا جا رہا ہے، یہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں مدارس کو ختم کرنے کوشش کر رہے ہیں، جن لوگوں سے ملک نہیں سنبھالا جا رہا انہوں نے مدارس کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے 2018 کے الیکشن کو تسلیم کیا نہ 2024 کے الیکشن کو تسلیم کرتے ہیں، اب ملک کے تمام فیصلے عوام کریں گے۔ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس سے مرکزی امیر جمعیت اہلحدیث پروفیسر ساجد میر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر رسول کریمؐ اور پہلے رسول کو بھی ماننے کے ساتھ ساتھ جب تک وہ نبی پاکؐ کی رسالت اور ختم نبوت پر ایمان نہ لائے اس کا دین مکمل نہیں ہو سکتا۔
قاری حنیف جالندھری کا کہنا تھا کہ عوام سے کہوں گا آپ جاگتے رہیں، 50 سال پہلے پاکستان نے تاریخی فیصلہ کیا، مختلف حکومتوں نے اس قانون کو کمزور کرنے کی کوشش کی، آج کے جلسے سے یہ کوشش کرنی ہے کہ ہم قادیانیوں کو نبی کریمؐ کی غلامی میں لانے کی کوشش کریں گے۔

لاہور میں مینارِ پاکستان پر عالمی مجلس ختم نبوت کے زیراہتمام گولڈن جوبلی ختمِ نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کا دن پیغام دے رہا ہے کہ پاکستان کے عوام ختم نبوت کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آج کا اجتماع پاکستان کی وحدت کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑے لوگوں نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہیے، میں عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں کہ اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جا سکتا، فلسطین میں اسرائیل کا ظلم وبربریت جاری ہے، حماس کے مجاہدین فلسطین کی آزادی کے لیے آگے بڑھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا انسانی حقوق کا قاتل تو ہو سکتا ہے،علمبردارنہیں، ہمارے فلسطینی بھائیوں کا خون بہہ رہا ہے، ہم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ بلوچستان، خیبرپختونخوا میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے، امن نہیں دے سکتے تو ٹیکس کس بات کا لیا جا رہا ہے، یہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں مدارس کو ختم کرنے کوشش کر رہے ہیں، جن لوگوں سے ملک نہیں سنبھالا جا رہا انہوں نے مدارس کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے 2018 کے الیکشن کو تسلیم کیا نہ 2024 کے الیکشن کو تسلیم کرتے ہیں، اب ملک کے تمام فیصلے عوام کریں گے۔ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس سے مرکزی امیر جمعیت اہلحدیث پروفیسر ساجد میر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر رسول کریمؐ اور پہلے رسول کو بھی ماننے کے ساتھ ساتھ جب تک وہ نبی پاکؐ کی رسالت اور ختم نبوت پر ایمان نہ لائے اس کا دین مکمل نہیں ہو سکتا۔
قاری حنیف جالندھری کا کہنا تھا کہ عوام سے کہوں گا آپ جاگتے رہیں، 50 سال پہلے پاکستان نے تاریخی فیصلہ کیا، مختلف حکومتوں نے اس قانون کو کمزور کرنے کی کوشش کی. آج کے جلسے سے یہ کوشش کرنی ہے کہ ہم قادیانیوں کو نبی کریمؐ کی غلامی میں لانے کی کوشش کریں گے۔

Addressing the Golden Jubilee Khatman-e-Nabubat conference under the auspices of the International Assembly of Khatman-i-Nububat at Minar-e-Pakistan in Lahore, Maulana Fazlur Rehman said that today is sending a message that the people of Pakistan know how to defend the Khatman-e-Nububat. It is a symbol of unity.
He said that the big people said that Israel should be recognized, I want to send a message to the international community that the existence of Israel cannot be recognized, the cruelty and brutality of Israel continues in Palestine, the Mujahideen of Hamas for the freedom of Palestine. Go ahead.
He said that America can be a murderer of human rights, not a pioneer, the blood of our Palestinian brothers is flowing, we stand by the side of the Palestinians.
The head of JUI said that the government’s writ has expired in Balochistan, Khyber Pakhtunkhwa, if they cannot give peace, why are taxes being taken? The country is not being managed, they have opened a front against the Madrasas.
Maulana Fazlur Rehman further said that we did not recognize the election of 2018 nor do we recognize the election of 2024, now all the decisions of the country will be made by the people. The central Amir of Jamiat Ahl Hadith Prof. Sajid Mir addressed the Golden Jubilee Conference. He said that if he believes in the Holy Prophet and the first Messenger as well, unless he believes in the Prophet’s Messengership and the end of Prophethood, his religion cannot be complete.
Qari Hanif Jalandhri said that I will tell the people to stay awake, 50 years ago Pakistan made a historic decision, various governments tried to weaken this law. From today’s meeting, we have to try that we will try to bring the Qadianis into the slavery of the Prophet.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Optimized by Optimole