Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: youtube channel cristiano ronaldo

چار گھنٹوں کے اندر ہی 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز
دلچسب و عجیب

چار گھنٹوں کے اندر ہی 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز

Over 4 million subscribers within four hours صرف 4 گھنٹوں کے اندر ہی رونالڈو کے چینل نے 4 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز حاصل کر لیے اور اس نے سب سے کم وقت میں اتنے سبسکرائبرز حاصل کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔معروف فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کی دنیا میں دھماکے دار انٹری کی ہے اور اپنے چینل "UR" کا آغاز کیا ہے۔39 سالہ کھلاڑی، جنہیں دنیا کے عظیم ترین فٹبالرز میں شمار کیا جاتا ہے، جس نے بدھ کے روز اپنے چینل کا اعلان کیا اور اس کے آغاز کے بعد سے ہی اس کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔یہ تیز رفتار اضافہ بتاتا ہے کہ ’UR‘ یوٹیوب چینل تاریخ کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا چینل بن سکتا ہے جو فی الحال پروڈکٹیو مواد بنانے والے مسٹر بیسٹ کے پاس ہے، جن کے 311 ملین سبسکرائبرز ہیں۔ Within just 4 hours, Ronaldo's channel gained more than 4 million subscribers, making it the shortest time in histo...
Optimized by Optimole