Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: yemen

اسرائیل کی یمن میں بمباری، صنعا ایئرپورٹ کو مکمل طور پر ناکارہ کرنے کا دعویٰ
انٹرنیشنل

اسرائیل کی یمن میں بمباری، صنعا ایئرپورٹ کو مکمل طور پر ناکارہ کرنے کا دعویٰ

Israel claims to have completely destroyed Sanaa airport in Yemen bombing اسرائیلی فوج نے یمنی دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر حملے کرکے ائیرپورٹ کو مکمل طور پر ناکارہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے صنعا ائیرپورٹ کے علاوہ صنعا میں ایک سیمنٹ فیکٹری اور دو بجلی گھروں کو بھی نشانہ بنایا۔اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ یمنی حوثی صنعا ائیرپورٹ کو ہتھیاروں کی ترسیل کے لیے استعمال کررہے تھے جبکہ سمینٹ فیکٹری کو زیر زمین سرنگوں اور فوجی انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے استعمال کیا جارہا تھا۔اس سے قبل اسرائیلی فوج نے یمنی دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ائیرپورٹ فوری خالی کرنے کی وارننگ جاری کی تھی۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان کے ساتھ صنعا کا نقشہ بھی دیا گیا تھا جس میں ائیر پورٹ کو سرخ رنگ سے نشان زد کیا گیا تھا۔بیان میں ...
یمن کی بندرگاہ پر امریکا کا فضائی حملہ: جاں بحق افراد کی تعداد 80 ہوگئی، 171 زخمی
انٹرنیشنل

یمن کی بندرگاہ پر امریکا کا فضائی حملہ: جاں بحق افراد کی تعداد 80 ہوگئی، 171 زخمی

US airstrike on Yemeni port: Death toll rises to 80, 171 injured یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 80 ہوگئی، 171 زخمی بھی ہوئے۔راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکا نے خوفناک فضائی حملہ کیا، حوثی باغیوں نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے حملے حوثیوں کو ایندھن کی فراہمی روکنے اور مالی وسائل کو ختم کرنے کیلئے کیے گئے۔امریکا نے حوثی باغیوں کی مدد کے الزام میں انٹرنیشنل بینک آف یمن پر پابندیاں عائد کر دیں۔ The death toll from a US airstrike on a Yemeni port has risen to 80, with 171 injured. The US carried out a horrific airstrike on the oil port of Ras Issa, Houthi rebels have expressed fears of an increase in deaths. The US Central Command says the attacks were carried out to cut off fuel supplies to the Houthis and cu...
یمن پر امریکی فضائی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ایران
اہم خبریں

یمن پر امریکی فضائی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ایران

US airstrikes on Yemen are a violation of international law: Iran ایران نے امریکا کی جانب سے یمن پر کیے جانے والے جارحانہ حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بگھائی نے اتوار کو اپنے بیان میں یمنی عوام کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کو سراہا اور یمن میں جاری امریکی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر امریکا کے مسلسل اور جارحانہ حملے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور قواعد کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ حملے انٹرنیشنل ہیومینیٹیرئن لاء کے قوانین اور اصولوں کی بھی خلاف ورزی ہیں اور جنگی جرم کی ایک مثال ہیں۔اسماعیل بگھائی نے مسلم دنیا، علاقائی ممالک اور اقوامِ متحدہ سے یمن پر امریکا، برطانیہ اور اسرائیلی حکومت کے حملوں کے خلاف سنجیدہ اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ بھی کیا۔یاد رہے کہ امریکا اور برطانیہ تقریبا...
Optimized by Optimole