Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: yahya afridi chief justice

مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اہم خبریں

مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Missing persons issue shook me: Chief Justice Yahya Afridi سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گیا تو 5 بار ایسوسی ایشنز نے مسنگ پرسنز کے بارے میں شکایات کیں، مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ممبران نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے، ججز کو بریکٹ نہیں کیا جانا چاہیے، ججز پر تنقید ہونی چاہیے لیکن تعمیری تنقید ہو۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ریفارمز کے حوالے سے بہت سے اقدامات کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ کی اتھارٹی کا بہت احترام ہے، ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائی کورٹ کے ماتحت ہے، براہِ راست ہائی کورٹ کی اتھارٹی یا ماتحت عدلیہ میں مداخلت نہیں ہو گی۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی سمت کو تبدیل کر کے انصاف کی فراہمی ...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا
اہم خبریں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

Chief Justice Yahya Afridi convened the first meeting of the Judicial Commission چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن 26ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی بینچوں کی تشکیل کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو سپریم کورٹ میں ہو گا، جس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے۔26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا، جس میں کمیشن کے سیکریٹریٹ کے قیام پر بات ہوگی، سپریم کورٹ میں آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور نمائندہ پاکستان بار کونسل اختر حسین اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کیلئے پارلیمنٹ کی جانب سے 5 نام بھجوائے گئے تھے، ...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل مقرر
اہم خبریں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل مقرر

Chief Justice Yahya Afridi appointed Chairman Supreme Judicial Council نئے چیف جسٹس کی تقرری پر سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو کر دی گئی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے۔اس سے قبل چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ نہیں تھے۔دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن ہوں گے۔ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان میں سے دو سینئر ترین جج بھی کونسل کا حصہ ہوں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کی گئی تھی۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں 3 جج صاحبان شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ججز کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر ججز کمیٹی میں شامل ہیں۔ The Supreme Judicial...
جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
اہم خبریں

جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

Justice Yahya Afridi's Oath taking ceremony will take place today جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے ایوانِ صدر سیکریٹریٹ نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کر دیے ہیں۔نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ عوام کے لیے قانون کی حکمرانی یقینی بنائیں گے، یہ بھی یقینی بنائیں گے ریاست کے تین ستونوں کی خودمختاری کا اصول کامیاب ہو۔ انہوں نے کہا کہ وہ ججوں اور عدلیہ کی عزت و احترام بھی یقینی بنانے کی کوشش کریں گے۔ Justice Yahya Afridi will take oath as Chief Justice today. President Asif Ali Zardari will administer oath to the new Chief Justice at 11 am today.The oath-taking ceremony will be attended b...
Optimized by Optimole