Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: world news

بلاول بھٹو کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

بلاول بھٹو کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر تبادلہ خیال

Bilawal Bhutto meets British Foreign Secretary, discusses Pakistan-India situation چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک بھارت حالیہ کشیدگی سمیت دوطرفہ تجارتی، سماجی اور ثقافتی تعلقات پر گفتگو کی گئی۔بلاول بھٹو اور ڈیوڈ لیمی کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں اضافے اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with British Foreign Secretary David Lammy.During the meeting, the two leaders discussed bilateral trade, social and cultural relations, including the recent tension between Pakistan and India.During the meeting between Bilawal Bhutto and David Lammy, issues of mutual interest and enhancement of bilateral relations were discussed....
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، ‎آزاد کشمیر کونسل کا ٹرمپ کیلئے اظہار تشکر کا خط
اہم خبریں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، ‎آزاد کشمیر کونسل کا ٹرمپ کیلئے اظہار تشکر کا خط

Azad Kashmir Council sends letter of gratitude to Trump for offering mediation to resolve Kashmir issue ‎آزاد جموں و کشمیر کونسل کے ممبران نے امریکی صدر کے کشمیر پر ثالثی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ کا خط لکھ دیا۔‎مسئلہ جموں و کشمیر پر امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ کے حالیہ کے بیان کا ممبران کشمیر کونسل ‎شجاع خورشید راٹھور، یونس میر، عدنان سیاب خالد، سردار عبدالرزاق، خواجہ طارق سعید اور ملک حنیف نے خط لکھ کر خیر مقدم کیا ہے۔کونسل اراکین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش اہم پیش رفت ہے، ‎مسئلہ کشمیر کا حل عالمی برادری کی ذمے داری ہے، ‎پاک بھارت کشیدگی میں کمی قابل تحسین ہے، ‎ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں دلچسپی کا اظہار خوش آئند ہے، ‎امریکہ کا کردار جنوبی ایشیا میں امن کا ضامن بن سکتا ہے۔ارکان کشمیر کونسل نے ‎لائن آف کنٹرول پر شہریوں کو ریلیف امریکی سفارتی کوششوں کا نتیجہ قرار دے ...
امریکی، برطانوی، فرانسیسی میڈیا اور ماہرین پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کے معترف
اہم خبریں

امریکی، برطانوی، فرانسیسی میڈیا اور ماہرین پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کے معترف

American, British, French media and experts praise Pakistan's defense capabilities پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے دفاع اور جوابی کارروائی میں جنگی کمالات دکھانے پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس جیسے جدید ممالک کے صحافتی ادارے اور ماہرین پاکستان کی جنگی صلاحیتوں کے معترف ہو گئے۔برطانوی جریدے ٹیلی گراف نے پاکستان کی مؤثر دفاعی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے لکھا کہ رافیل جیسے جدید بھارتی طیاروں کی تباہی بھارت کے لیے تضحیک آمیز شکست ہے، پاکستان کی فضائیہ فضاؤں کی حکمران ہے۔ٹیلی گراف کے مطابق پاکستانی طیاروں نے ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے جدید میزائل استعمال کرتے ہوئے 5 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے اور پاکستان نے رافیل جیسے مہنگے بھارتی طیارے گرا کر نہ صرف اپنی فضائی برتری ثابت کر دی بلکہ عالمی سطح پر عسکری ماہرین کو حیران کر دیا۔بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارت کی حکمت عملی ناکام رہی او...
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں مہنگائی کم کرنے میں کامیاب
اہم خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں مہنگائی کم کرنے میں کامیاب

Donald Trump succeeded in reducing inflation in America امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں مہنگائی میں کمی آنے کا دعویٰ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں پیٹرول سمیت روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ ملک میں مہنگائی میں بھی کمی آئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں مارچ میں روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں غیر متوقع کمی دیکھی گئی ہے۔بائیڈن کی تنقید کا سامناسابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سماجی سلامتی کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں۔امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن نے شکاگو میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اخراجات میں کٹوتی سے متعلق صدرٹرمپ کے منصوبوں پر کڑی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ان اقدامات سے عمر رسیدہ امریکیوں کو بہت نقصان کا سامنا ہو گا، نئی انتظامیہ نے اتنے کم عرصے میں اتنا زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔جوبائیڈن ...
اسلام آباد: ریت سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
اہم خبریں

اسلام آباد: ریت سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Islamabad: Dumper loaded with sand overturns on rickshaw, 4 killed, 3 injured وفاقی دارالحکومت میں ڈمپر الٹنے سے کئی مسافر رکشہ دب گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔افسوسناک ٹریفک حادثہ اسلام آباد راولپندی کے سنگم آئی جے پی روڈ پر پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس وہاں پہنچ گئے اور لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب ریت سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر رکشے پر جا گرا، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار مسافر ڈمپر کے نیچے دب گئے۔حادثے میں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 3 مرد اور ایک لڑکی شامل ہے جبکہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا جبکہ سی ٹی ...
اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی
اہم خبریں

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا شدید زخمی

Islamabad: Firing outside G-11 courthouse, one person killed, another seriously injured اسلام آباد میں جی الیون کچہری کے باہر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہوگیا۔کچہری کے باہر ملزم فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ One person was killed and another was seriously injured in a shooting outside the G-11 courthouse in Islamabad.The suspect opened fire outside the courthouse and fled the scene. According to the police, the incident occurred due to a personal grudge.A police search operation is underway to arrest the suspects....
Optimized by Optimole