پاکستان ویمن کرکٹر سدرہ امین رشتہ ازدواج میں منسلک
Pakistan women cricketer Sudra Amin is married
پاکستانی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، اُن کی شادی کی تقریب لاہور میں واقع فارم ہاؤس میں ہوئی۔32 سالہ سدرا امین کی شادی عادل مسعود سے ہوئی ہے۔ تقریب میں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔تقریب میں شریک ہونے والیوں میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن، کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمعہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر شامل ہیں۔
Pakistani women cricketer Sidra Amin got married, her wedding ceremony was held at a farmhouse in Lahore.32-year-old Sudra Amin is married to Adil Masood. The ceremony was attended by fellow players, coaches and PCB officials.Those who participated in the event included Sidra Nawaz, Gul Feroza, Tobiah Hasan, Kainat Hafeez, Umaima Sohail, S...

