Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: wheat crisis

وزیراعظم کی 2 پاسکو افسران کو معطل کرنے کی ہدایت
اہم خبریں

وزیراعظم کی 2 پاسکو افسران کو معطل کرنے کی ہدایت

Prime Minister's directive to suspend 2 PASCO officers وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گندم کی خریداری کے پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر تحفظ خوراک رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر اقتصادیات احد خان چیمہ اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے شرکت کی۔وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔وزیراعظم نے گندم خریداری کے عمل میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے ہدایات پر عمل نہ کرنے اور غفلت برتنے پر پاسکو کے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل منیجر پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت کر دی۔ A meeting was held under the chairmanship of Prime Minister Shahbaz Sharif regarding the wheat procurement program in which Federal Minister for Finance Muhammad Aurangz...
کیڑوں سے متاثرہ گندم کی درآمد پر رانا تنویر کو نوٹس،انکوائری کمیٹی تشکیل
اہم خبریں

کیڑوں سے متاثرہ گندم کی درآمد پر رانا تنویر کو نوٹس،انکوائری کمیٹی تشکیل

Stern notice to Rana Tanveer on import of wheat affected by insects, inquiry committee formed رانا تنویر حسین نے بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران درآمد کی جانے والی گندم میں کیڑوں کی نشاندہی پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی، تین رکنی کمیٹی کی سربراہی فوڈ کمشنر سید وسیم الحسن کریں گے، تحقیقاتی کمیٹی کیڑوں والی گندم درآمد کرنے کی شفاف تحقیقات کرے گی۔ وفاقی وزیر نے مزید بتایا کہ کمیٹی ناقص اور کیڑوں والی گندم کی درآمد پر ایک جامع رپورٹ پیش کرے گی، ناقص اور غیر معیاری گندم کی درآمد میں کون ملوث ہے اس کی شفاف تحقیقات کی جائے گی۔ Rana Tanveer Hussain said that an inquiry committee was formed on the identification of insects in imported wheat during the current fiscal year. The three-member committee will be headed by Food Commissioner Syed Waseemul Hasan. Will do. The federal minister f...
Optimized by Optimole