Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: what happened in pml meeting

محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

American ambassador met with Mohsin Naqvi, discussed on increasing bilateral cooperation وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران قائمقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا، کنٹری ڈائریکٹر آئی این ایل لائن نیلسن بھی اس موقع پر موجود تھے۔پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد پر بھی گفتگو ہوئی، نیٹلی بیکر نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دوران ملاقات اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ امریکا ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر جدید خطوط پر استوار کرنے میں تعاون فراہم کرے گا۔اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے ک...
مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
اہم خبریں

مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس

The All-Parties Conference held in the President's House on the Palestine issue وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہوئے۔کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سمیت اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان، جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر جماعتوں کے سربراہان نے شرکت کی۔قومی ترانے کے بعد تلاوت سے کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، شیری رحمان نے کانفرنس کا ایجنڈا پیش کیا کہ 7 اکتوبر ایک ایسا سیاہ دن ہے جس دن اسرائیل نے فلسطین کے عوام پر حملہ کیا آج اسی پر کانفرنس منعقد ...
اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے: محمود خان اچکزئی
اہم خبریں

اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے: محمود خان اچکزئی

PTI founder should be released before Adiala Jail siege: Mehmood Khan Achakzai رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور عوام نے حکومت کو الٹی میئٹم دے دیا ہے۔ اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے۔رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی اور معاشی حالت اتنی اچھی نہیں کہ بنگلہ دیش کی طرح کسی تحریک کا جھٹکا برداشت کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کا درجہ حرارت 99 ڈگری سے اوپر چلا گیا ہے۔ عوام جلسے میں صرف ایک ہی بات کر رہے تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو پارٹی لیڈر شپ نے ابھی تک رہا کیوں نہیں کرایا۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے عوام پوچھتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانے کے لیے ہم نے آپ کو ووٹ دیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود ابھی تک آپ نے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیوں...
Optimized by Optimole