Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: waziristan operation pak army

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

Security forces' operation in North Waziristan, 6 Khawarij killed سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 6 خوارج جہنم واصل کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے غلام خان کلے کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد اور خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران 6 خوارج مارے گئے، دہشگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جبکہ مارے گئے خوارج سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کےمطابق علاقے میں پائے جانے والے دیگر خارجی کے خاتمے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ Security forces killed 6 Khawarij during an operation in North Waziristan.According to th...
خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک
اہم خبریں

خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

Khyber: Operation in Bagh, Khawarij leader killed along with 4 associates سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 4 خوارج ہلاک کردیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں خوارج کے سرغنہ عزیز الرحمٰن عرف قاری اسماعیل اور مخلص سمیت 4 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پاکستان سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ Security forces killed 4 Khawarij militants in an intelligence-based operation in Bagh area of ​​Khyber.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), 4 Khawarij militants, including Khawarij leader...
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک:شمالی وزیرستان
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک:شمالی وزیرستان

6 Khawarij killed in security forces operation: North Waziristan شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا، ہلاک کیے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، علاقے میں کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 6 Khawarij were killed and 6 injured in an operation by security forces in Spinwam area...
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل:جنوبی وزیرستان
Uncategorized

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل:جنوبی وزیرستان

3 people killed by firing by unknown persons: South Waziristan جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مادی جون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمان، نمبر خان اور فیضان اللہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ In South Waziristan, unknown persons opened fire and killed 3 persons.According to the sources, three persons were killed in the Madi June area of ​​South Waziristan by firing by unknown persons, among the deceased are Hafizur Rahman, Nimbar Khan and Faizanullah.According to sources, the incident of firing is said to be a sign of personal enmity....
دہشت گردوں کا ضلع لکی مروت میں مسجد پر حملہ
اہم خبریں

دہشت گردوں کا ضلع لکی مروت میں مسجد پر حملہ

Terrorists attacked a mosque in Lakki Marwat district پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت میں ایک مسجد پر حملہ کیا جسے جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج نے آج نماز مغرب کے دوران حملہ کیا، جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ بھی اسی مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے وہاں موجود تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عارف اللہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں زیر تربیت اور اپنے آبائی شہر میں چھٹی پر تھے، خوارج نے جیسے ہی فائرنگ شروع کی، عارف اللہ نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے خوارج کا بہادری سے مقابلہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے کئی بے گناہ نمازیوں کی جانیں بچائیں، نمازیوں پر حملہ کرنے کا گھناؤنا اور بزدلانہ فعل خوارج کے حقیقی نظریے...
خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک
اہم خبریں

خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک

2 different operations of security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 4 foreigners killed انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختو نخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 4 خارجی جہنم واصل کر دیئے۔سکیورٹی فورسز نے 9 اکتوبر کو بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 خارجی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 10 اکتوبر کو شمالی وزیرستان کے علاقہ حسن خیل میں کارروائی کی گئی، کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز، معصوم لوگوں پر حملوں، اغوا اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ According to Inter-Services Public Rela...
Optimized by Optimole