Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: usa news

امریکی ریاستیں قدرتی آفات کی لپیٹ میں، معمولات زندگی بری طرح متاثر
انٹرنیشنل

امریکی ریاستیں قدرتی آفات کی لپیٹ میں، معمولات زندگی بری طرح متاثر

American states in the grip of natural disasters, normal life severely affected امریکا میں کہیں بارشیں تو کئی ریاستیں شدید برفباری نے تباہی مچادی۔امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 6 انچ تک برفباری، کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر، مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔امریکی محکمہ موسمیات نے شکاگو میں پیر کے روز درجہ حرارت منفی 20 ڈگری تک پہنچنے کی پیشنگوئی کردی۔دوسری جانب امریکی ریاست کینٹکی اور ٹینیسی میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، درجنوں ہائی ویز زیرآب آگئے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیشنل ویدر سروس نے سیلابی صورتحال میں شدت آنے کی وارننگ جاری کر دی۔ While it rained in some parts of the United States, heavy snowfall wreaked havoc in many states.According to American m...
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید
انٹرنیشنل

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید

Israel continues to violate Gaza ceasefire agreement, 3 police officers martyred in bombing اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، رفح میں پولیس پر بمباری سے 3اہلکار شہید ہوگئے۔حماس کے مطابق پولیس اہلکار امدادی ٹرکوں کی حفاظت کیلئے ڈیوٹی پر مامور تھے، 3پولیس اہلکاروں کی شہادت جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی اقدامات غزہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔حماس نے مزیدکہا کہ فلسطینیوں کیلئے امدادی ٹرک روکنا معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے، غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا امریکی منصوبہ مسترد کرتے ہیں، فلسطینیوں کے اپنی سرزمین سے تعلق کو امریکی صدر نہیں سمجھ سکتے۔فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیلی جرائم کو رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔ Israel's violations of the Gaza ceasefire agreement continued, with three officers martyred in a bombardment of police in Rafah.Acco...
انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ
انٹرنیشنل

انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

England: British Pakistanis' restaurant attacked by extremist Hindus انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے ریسٹورنٹ کے مالک رحیم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے۔انہوں نے بتایا کہ کھانا کھانے کے بعد بھارتی شہریوں نے کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ کے گوشت میں گائے کا گوشت ملایا گیا ہے۔رحیم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ انتظامیہ نے انہیں بتایا کہ مینیو میں بیف ہے ہی نہیں تاہم نشے میں دھت افراد نے ورکر پر حملہ کر دیا تھا۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے واقعہ کی انکوائری شروع کر دی ہے۔ British Pakistani restaurant in Sheffield, England, was attacked by extremist Hindus.In this regard, Rahimullah Khan, the owner of the restaurant, says that the Indian citizens were in a state of intoxicat...
بشار الاسد کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش، علاج کے بعد حالت مستحکم
انٹرنیشنل

بشار الاسد کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش، علاج کے بعد حالت مستحکم

Attempt to kill Bashar al-Assad by poisoning, condition stable after treatment شام کے معزول صدر بشار الاسد کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔سابق اعلیٰ جاسوس کے ذریعے چلائے جانے والے آن لائن اکاؤنٹ جنرل ایس وی آر کے حوالے سے برطانوی نیوز ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ چند دن قبل (اتوار) بشار الاسد کوشدید کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انھوں نے طبی امداد طلب کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بشارالاسد کا ان کے اپارٹمنٹ میں علاج کیا گیا، جس کے بعد گزشتہ پیر سے ان کی حالت مستحکم ہے۔میڈیا رپورٹ میں ذرائ کا دعویٰ ہے کہ ٹیسٹ رپورٹ میں بشار الاسد کے جسم میں زہر کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، تاہم روسی حکام کی جانب سے ان اطلاعات کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔59 سالہ بشارالاسد گزشتہ سال دسمبر سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی حفاظت میں روس میں مقیم ہیں۔ An attempt has bee...
امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد
انٹرنیشنل

امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد

One and a half hundred bombs were recovered from a house in America امریکی سیکیورٹی ایجنسی ایف آئی اے نے ورجینیا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے دیسی ساختہ بموں کا ذخیرہ برآمد کرلیا جبکہ گھر سے ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفاقی پراسیکیوٹرز نے عدالت کو بتایا کہ دسمبر میں نارفولک کے شمال مغرب میں بریڈ اسپافورڈ نامی ایک شخص کے گھر کی تلاشی کے دوران 150 سے زائد پائپ بم اور دیگر دھماکا خیز آلات برآمد کیے گئے۔بتایا جارہا ہے کہ یہ تعداد ایف بی آئی کی تاریخ میں کسی بھی ضبط شدہ دھماکا خیز مواد کی سب سے بڑی مقدار ہے۔زیادہ تر دھماکا خیز مواد گھر کے ساتھ موجود گیراج میں پایا گیا، جہاں بم بنانے کے اوزار اور دیگر سامان بھی موجود تھا جن میں فیوز اور پلاسٹک کے پائپ شامل تھے۔مزید یہ کہ کچھ پائپ بم گھر کی بیڈ روم میں ایک بیگ میں ملے جو کہ بالکل غیر محفوظ تھے۔ اس گ...
شامی باغی حمص میں داخل، دمشق کی جانب پیشقدمی جاری
انٹرنیشنل

شامی باغی حمص میں داخل، دمشق کی جانب پیشقدمی جاری

Syrian rebels enter Homs, advance towards Damascus شامی باغی درعا اور قنیطرہ شہروں پر قبضے کے بعد حمص شہر میں داخل ہوگئے، اس موقع پر صوبے سویدا میں عمارت پر لگے صدر بشار الاسد کے پورٹریٹ پھاڑ دیے گئے۔حما شہر میں بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کا مجسمہ گرادیا، باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی جانب تیزی سے پیش قدمی جاری ہے۔ادھر عراقی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ہزار کے قریب شامی فوجیوں نے عراق میں پناہ لے لی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق اردن اور مصر نے شامی صدر بشار الاسد کو شام چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، تاہم شامی صدر نے انکار کر دیا ہے۔ترکیہ، ایران اور روسی وزرائے خارجہ کی دوحا میں ملاقات ہوئی، جہاں شامی حکومت اور اپوزیشن باغی گروپوں سے فوری مذکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔دوسری جانب اقوام متحدہ میں شام کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ شام کی موجودہ صورتحال میں پرامن انت...
Optimized by Optimole