Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: us news

برازیل: بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 12 طلباء ہلاک
انٹرنیشنل

برازیل: بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 12 طلباء ہلاک

Brazil: Bus collides with truck, 12 students killed برازیل میں بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 12 طلباء ہلاک اور 19 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔مرنے والے طلباء کے سوگ میں مقامی یونیورسٹی میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ A bus and truck collided in Brazil, killing 12 students and injuring 19 others.According to foreign media, the bus, which was leaving from the Brazilian economic capital Sao Paulo, collided with a truck on the highway.The 19 people injured in the accident have been taken to hospital, while an investigation into the accident has been launched.A three-day mourni...
کراچی: ایف آئی اے کا چھاپہ، حوالہ ہنڈی کے الزام پر شہری گرفتار
اہم خبریں

کراچی: ایف آئی اے کا چھاپہ، حوالہ ہنڈی کے الزام پر شہری گرفتار

Karachi: FIA raids, citizen arrested on charges of hawala hundi وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی کے علاقے نشتر پارک کے قریب فلیٹ پر چھاپہ مارا، اس دوران حوالہ ہنڈی کے الزام پر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔حکام کے مطابق ملزم کے قبضے سے 8 ہزار امریکی ڈالر، 37 ہزار عراقی دینار اور 90 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ فلیٹ سے سعودی ریال، یو اے ای درہم، تنزانیہ شیلنگ بھی قبضے میں لیے گئے۔فلیٹ پر چھاپے کے دوران 2 موبائل فونز برآمد ہوئے جبکہ حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ اور مواد ضبط کرلیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان صدیقی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کاظم رضا حوالہ ہنڈی کے کام میں ملوث تھا، ملزم مجرمانہ مواد کی موجودگی کے بارے میں معقول جواب دینے میں ناکام رہا۔ملزم کو ضروری کارروائی کےلیے ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل منتقل کردیا گیا ہے۔ The Federal Investigation Agency (FIA) raided a flat near Ni...
پیئرسن ایئرپورٹ کینیڈا:لینڈنگ کے دوران طیارہ الٹ گیا
انٹرنیشنل

پیئرسن ایئرپورٹ کینیڈا:لینڈنگ کے دوران طیارہ الٹ گیا

Pearson Airport Canada: Plane overturns during landing کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا۔حادثے میں ایک بچے سمیت 15 مسافر زخمی ہوئے، 2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق طیارے میں تقریباً 80 مسافر سوار تھے، مسافروں اور عملے کی مزید معلومات لی جارہی ہیں، جبکہ موقع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ زیادہ تر مسافر طیارے سے بحفاظت نکل چکے ہیں۔ A passenger plane overturned while landing at Pearson Airport in Toronto, Canada.15 passengers, including a child, were injured in the accident, with two of the injured being in critical condition.According to the airport administration, there were about 80 passengers on board the plane. More information about the passengers and crew is being collected, w...
امریکی ریاستیں قدرتی آفات کی لپیٹ میں، معمولات زندگی بری طرح متاثر
انٹرنیشنل

امریکی ریاستیں قدرتی آفات کی لپیٹ میں، معمولات زندگی بری طرح متاثر

American states in the grip of natural disasters, normal life severely affected امریکا میں کہیں بارشیں تو کئی ریاستیں شدید برفباری نے تباہی مچادی۔امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 6 انچ تک برفباری، کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر، مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔امریکی محکمہ موسمیات نے شکاگو میں پیر کے روز درجہ حرارت منفی 20 ڈگری تک پہنچنے کی پیشنگوئی کردی۔دوسری جانب امریکی ریاست کینٹکی اور ٹینیسی میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، درجنوں ہائی ویز زیرآب آگئے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیشنل ویدر سروس نے سیلابی صورتحال میں شدت آنے کی وارننگ جاری کر دی۔ While it rained in some parts of the United States, heavy snowfall wreaked havoc in many states.According to American m...
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید
انٹرنیشنل

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید

Israel continues to violate Gaza ceasefire agreement, 3 police officers martyred in bombing اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، رفح میں پولیس پر بمباری سے 3اہلکار شہید ہوگئے۔حماس کے مطابق پولیس اہلکار امدادی ٹرکوں کی حفاظت کیلئے ڈیوٹی پر مامور تھے، 3پولیس اہلکاروں کی شہادت جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی اقدامات غزہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔حماس نے مزیدکہا کہ فلسطینیوں کیلئے امدادی ٹرک روکنا معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے، غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا امریکی منصوبہ مسترد کرتے ہیں، فلسطینیوں کے اپنی سرزمین سے تعلق کو امریکی صدر نہیں سمجھ سکتے۔فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیلی جرائم کو رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔ Israel's violations of the Gaza ceasefire agreement continued, with three officers martyred in a bombardment of police in Rafah.Acco...
راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار
اہم خبریں

راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار

Grand operation against beggars in Rawalpindi, 87 arrested راولپنڈی شہر میں پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع ہو گیا ہے جس میں 87 گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، سڑکوں اور چوراہوں پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن مرحلہ وار جاری رہے گا۔گداگروں کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کے اسپیشل اسکواڈ بنائے گئے ہیں۔پولیس کی جانب سے یہ آپریشن گزشتہ 24 گھنٹوں میں کر کے ان 87 پیشہ گداگروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔پیشہ ور بھکاری شاہراہوں پر ٹریفک جام اور شہریوں کے لیے زحمت کا باعث بن رہے ہیں۔پیشہ ور گداگروں کے خلاف مقدمات کا اندراج بھی کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پیشہ ور بھکاری چوری، منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں۔ A grand operation against beggars has been la...
Optimized by Optimole