Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: us elections

انٹرنیشنل

ٹرمپ نے دنیا میں ٹیرف جنگ پھیلا دی، پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیکس عائد

Trump spreads tariff war across the world, imposes retaliatory taxes on 25 countries including Pakistan امریکا نے ٹیرف جنگ کو دنیا بھر میں پھیلا دیا، پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیرف لگا دیا۔امریکی صدر نے پاکستان پر 29 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستان ہم سے 58 فیصد ٹیرف چارج کرتا ہے، امریکا بھارت پر 26، چین پر 34، یورپی یونین پر 20 فیصد ٹیرف عائد کرے گا، سعودی عرب، قطر اور افغانستان پر دس، دس فیصد ٹیرف عائد ہو گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بنگلا دیش پر37، جاپان پر 24، اسرائیل پر 17 اور برطانیہ پر 10 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد کریں گے، جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکا کیلئے اچھا ہو گا، دوسرے ممالک کے ٹیرف سے امریکا کو نقصان پہنچا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آج ہماری اقتصادی آزادی کا دن ہے، محصولات سے حاصل رقم کو اپنے ٹیکسوں ک...
امریکی انتخابات: ٹرمپ کو کملا پر برتری
انٹرنیشنل

امریکی انتخابات: ٹرمپ کو کملا پر برتری

US Elections: Trump Leads Kamala ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، امریکا کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے، انڈیانا، کینٹکی میں ابتدائی نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق انڈیا میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک لاکھ 83 ہزار 845 ووٹ لیکر آگے ہیں، کملا ہیرس ایک لاکھ 26 ہزار 681 ووٹ لیکرپیچھے ہیں، کینٹکی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 55 ہزار 271 ووٹوں سے برتری حاصل ہے، کملا ہیرس 28 ہزار 193 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔تاہم قبل از وقت پولنگ اور ای میل ووٹنگ کے ذریعے تقریباً 8 کروڑ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کرچکے ہیں۔ امریکہ کے 47 ویں صدر کے چناؤ کیلئے پولنگ جاری ہے، ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ ڈیموکریٹس کی جانب سے امریکہ کی موجودہ نائب صدر کملا ہیرس آمنے سامنے ہیں۔ Donald Trump or Kamala Harris, the polling for the election of the new president of the...
Optimized by Optimole