2024 الیکشن کا سال ہے: عمر ایوب
2024 is year of Election: Umar Ayub
انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ 2024 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ آئین کے مطابق سیاستدان سیاست کریں، آئین کے آرٹیکل 7 کے مطابق ریاست مجلس شوری ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ ن اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے، الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے، یہ الیکشن کا سال ہے، اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے، یہ فارم 47 کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔
Speaking to the media on the occasion of the anti-terrorism court appearance, Umar Ayub said that 2024 is the year of elections, we are not having any deal with anyone. Politicians should do politics according to the Constitution, according to Article 7 of the Constitution, the state is Majlis Shuri.He said t...

