Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ukrainian fpv drone brutally attack

یوکرین کا درجنوں ڈرون طیاروں سے حملہ ، روس میں 10 ہوائی اڈے بند
انٹرنیشنل

یوکرین کا درجنوں ڈرون طیاروں سے حملہ ، روس میں 10 ہوائی اڈے بند

Ukraine attacks with dozens of drones, 10 airports in Russia closed یوکرین کی جانب سے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت کئی شہروں پر درجنوں ڈرون طیاروں سے حملہ، 10 ہوائی اڈے بند ہو گئے۔یوکرین کی جانب سے یہ حملہ روس کی جانب سے نازی جرمنی پر فتح کی سالانہ تقریب سے صرف تین دن پہلے کیا گیا ہے۔روسی دارالحکومت ماسکو میں جمعہ کے روز ایک عظیم فوجی پریڈ ہوگی جس میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور بیس کے قریب غیر ملکی رہنما شرکت کریں گے۔ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت کی فضاؤں میں 19 ڈرون طیاروں کو مار گرایا، ان میں سے کچھ کا ملبہ شہر کے جنوبی حصے میں ایک مرکزی سڑک پر گرا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔روسی میڈیا نے یوکرینی ڈرون حملوں سے سپر مارکیٹ کی ٹوٹی ہوئی کھڑکیوں اور ایک رہائشی عمارت کی جلی ہوئی بیرونی دیواروں کی تصاویر بھی نشر کیں۔یوکرینی حملے سے وولگ...
Optimized by Optimole