Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ukraine cargo plane crashed in greece

ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
انٹرنیشنل

ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

F-16 fighter plane crashed, pilot killed یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے گرکر تباہ ہوگیا، یوکرین کی فوج نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔یوکرینی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، طیارے کا روسی حملے کو ناکام بنانے کے دوران رابطہ منقطع ہوا تھا۔ایف 16 طیارے نے روس کے 4 کروز میزائل مار گرائے تھے، ایف 16 طیارہ دشمن کے اگلے ہدف کی جانب بڑھ رہا تھا تو اس دوران رابطہ منقطع ہوا۔ ایف 16 طیارے کا تباہ ہونا روسی حملے کا نتیجہ نہیں، طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ ممکنہ طور پر پائلٹ کی غلطی ہوسکتی ہے۔ یوکرین کو رواں ماہ ہی امریکا سے 6 ایف 16 لڑاکا طیارے ملے تھے، یوکرینی صدر زیلنسکی نے 4 اگست کو ایف 16 طیارے استعمال کرنے کا اعلان کیا تھا۔ The Ukrainian F-16 fighter plane crashed while thwarting the Russian attack, the Ukrainian army confirme...
Optimized by Optimole