Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: uk

انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ
انٹرنیشنل

انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

England: British Pakistanis' restaurant attacked by extremist Hindus انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے ریسٹورنٹ کے مالک رحیم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے۔انہوں نے بتایا کہ کھانا کھانے کے بعد بھارتی شہریوں نے کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ کے گوشت میں گائے کا گوشت ملایا گیا ہے۔رحیم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ انتظامیہ نے انہیں بتایا کہ مینیو میں بیف ہے ہی نہیں تاہم نشے میں دھت افراد نے ورکر پر حملہ کر دیا تھا۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے واقعہ کی انکوائری شروع کر دی ہے۔ British Pakistani restaurant in Sheffield, England, was attacked by extremist Hindus.In this regard, Rahimullah Khan, the owner of the restaurant, says that the Indian citizens were in a state of intoxicat...
برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن
دلچسب و عجیب

برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن

The hottest day of the year in the UK برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر کے باعث آج سال کا گرم ترین دن رہا۔ ہیتھرو اور کیو گارڈن میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ وسطی لندن میں 19 جولائی کو درجہ حرارت 31.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے اختتام پر مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شدید بارش کے پیشِ نظر یِلو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں جولائی میں درجہ حرارت اس بار اوسط سے چار سے پانچ ڈگری زیادہ رہا۔ Today was the hottest day of the year due to a severe heat wave in the UK. Heathrow and Kew Gardens recorded temperatures of 32 degrees Celsius. Central London recorded a temperature of 31.9 degrees Celsius on July 19.According to the Meteorological Department, there is a possibility of rain with thunder in d...
برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات
انٹرنیشنل

برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات

Early general election in the UK لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سناک نے کابینہ سے مشاورت اور کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد 4 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سناک نے اپنے بیان میں کہا کہ کابینہ سے مشاورت کے بعد 4 جولائی کو عام انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے کنگ چارلس سے بھی ملاقات کی اور انہیں انتخابات کی تاریخ سے آگاہ کیا. وزیر اعظم اگلے ہفتے پارلیمنٹ کو تحلیل کر سکتے ہیں کیونکہ کونسلز انتخابات میں شکست کے بعد ان پر انتخابات کی تاریخ دینے کیلیے دباؤ ہے۔ London: British Prime Minister Rishi Sunak announced general elections in the country on July 4 after consulting the cabinet and meeting King Charles.British Prime Minister Rishi Sanak said in his statement that after consultation with the cabinet, it has been decided to hold general electi...
Optimized by Optimole