Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: uae president in india

صدر یو اے ای کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی
انٹرنیشنل

صدر یو اے ای کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی

President of UAE assured investment in Pakistan متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر تجارت جام کمال خان، خواجہ آصف اور طارق فاطمی موجود تھے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ صدر یو اے نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروائی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بشمول سیاسی، اقتصادی اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی جبکہ آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور سیاحت میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ The President of the United Arab Emirates, Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan, assured to invest 10 billion dollars in Pakistan.According t...
Optimized by Optimole