Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: two holidays announced in pakistan

راولپنڈی اور اسلام آباد کے نجی اسکولز میں آج چھٹی کا اعلان
اہم خبریں

راولپنڈی اور اسلام آباد کے نجی اسکولز میں آج چھٹی کا اعلان

Holiday announced today in private schools of Rawalpindi and Islamabad اسلام آباد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے راستوں کی بندش کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔جنرل سیکرٹری پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن وحید خان کا کہنا ہے کہ بچوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، کل بھی طلبا و طالبات کنٹینرز کے باعث مشکلات کا شکار رہے۔دوسری جانب آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد نے اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے باعث راولپنڈی سٹی کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا کہا ہے۔ابرار احمد کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ راستوں کی بندش کے باعث کیا گیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں پولیس کے تمام سہولت مراکز اور ڈرائیونگ لائسنس آفس آج بند رہیں گے۔میٹرو بس انتظامیہ نے بھی راولپنڈی میں آج میٹرو بس سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ضلعی انتظامی...
Optimized by Optimole