Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: transfers in punjab police

قصور: علاقہ مکینوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 6 زخمی
اہم خبریں

قصور: علاقہ مکینوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 6 زخمی

Kasur: Local residents violence on police personnel, 6 injured including SHO قصور کے علاقہ کوٹ علی گڑھ میں تھانہ بی ڈویژن پولیس پر علاقہ مکینوں نے حملہ کر دیا۔دوران ریڈ مزاحمت پر لوگوں نے پولیس ملازمین کو یرغمال بنا لیا، ایس ایچ او تھانہ و ایلیٹ فورس کو بھی ملازمین کی بازیابی پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تشدد سے ایس ایچ او، ایلیٹ ملازمین سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس اہلکار 324 کے مقدمہ میں ایک ملزم کو گرفتار کرنے گئے تو ملزموں نے اہلکاروں کو ہی یرغمال بنا لیا، دوران ریڈ نامعلوم افراد کی گولی لگنے سے وقاص نامی ملزم بھی زخمی ہو گیا۔ Local residents attacked police station B Division in Kot Aligarh area of ​​Kasur.During the Red Resistance, people took the police officers hostage, the SHO police station and elite force were also subjected to torture for the recovery of the empl...
پنجاب پولیس میں 15 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تقرر و تبادلے
اہم خبریں

پنجاب پولیس میں 15 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تقرر و تبادلے

Appointments and transfers of 15 SSPs and SPs in Punjab Police آئی جی پنجاب نے صوبے بھر کے ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے 15 افسران اور ڈی پی اوز کی تقرری و تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے 15 افسران کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں جبکہ متعدد اضلاع کے ڈی پی اوز بھی تبدیل کر دیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اختر فاروق کو ڈی پی او میانوالی، سید ندیم عباس کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے قبل آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے بھی کر دیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر کاشف اسلم کو ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ بلال احمد کو ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاؤن لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایس پی صدر فیصل آباد شمس الحق کا...
Optimized by Optimole