قصور: علاقہ مکینوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 6 زخمی
Kasur: Local residents violence on police personnel, 6 injured including SHO
قصور کے علاقہ کوٹ علی گڑھ میں تھانہ بی ڈویژن پولیس پر علاقہ مکینوں نے حملہ کر دیا۔دوران ریڈ مزاحمت پر لوگوں نے پولیس ملازمین کو یرغمال بنا لیا، ایس ایچ او تھانہ و ایلیٹ فورس کو بھی ملازمین کی بازیابی پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تشدد سے ایس ایچ او، ایلیٹ ملازمین سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس اہلکار 324 کے مقدمہ میں ایک ملزم کو گرفتار کرنے گئے تو ملزموں نے اہلکاروں کو ہی یرغمال بنا لیا، دوران ریڈ نامعلوم افراد کی گولی لگنے سے وقاص نامی ملزم بھی زخمی ہو گیا۔
Local residents attacked police station B Division in Kot Aligarh area of Kasur.During the Red Resistance, people took the police officers hostage, the SHO police station and elite force were also subjected to torture for the recovery of the empl...


