Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: train accident

جامشورو: مسافر وین پہاڑی سے گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق
اہم خبریں

جامشورو: مسافر وین پہاڑی سے گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق

Jamshoro: Passenger van falls off hill, 14 people including women and children killed اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ تھانہ بولا خان میں پیش آیا، جہاں مسافر وین بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پہاڑی سے نیچے جا گری جس میں بھیل برادری کی خواتین بچوں سمیت دیگر افراد سوار تھے۔ذرائع نے مزید کہا کہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد دم توڑ گئے جبکہ 30 زخمی ہوئے، بدقسمت وین کے مسافر گندم کی کٹائی کے بعد لاپاری سے بدین واپس جا رہے تھے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے مسافروں کی لاشیں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حادثے کا نوٹس لیکر اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب...
قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
اہم خبریں

قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

Kasur: 8 people killed, 2 seriously injured after a carry-on box falls into a drain حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں مقصود، سنی، سلیم، عمران، لبا شامل ہیں، 3 افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ریسکیو عملے نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اور دونوں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ The accident occurred near Khara Mor on Raiwind Road. The accident occurred due to the driver of the carry-on falling asleep. Police and rescue teams immediately reached the spot after receiving information about the accident. Rescue sources s...
نواب شاہ: زائرین کی وین اور ٹریلر میں ٹکر، 10 افراد جاں بحق
اہم خبریں

نواب شاہ: زائرین کی وین اور ٹریلر میں ٹکر، 10 افراد جاں بحق

Nawabshah: 10 people killed in collision between pilgrims' van and trailer نواب شاہ کے آمری روڈ فتوحل زرداری گاؤں کے قریب زائرین کی وین اور ٹریلر کے درمیان ٹکر ہو گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زائرین شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ A collision occurred between a van and a trailer of pilgrims near Fatuhal Zardari village on Amri Road in Nawabshah.According to the police, 6 people were killed and 10 were injured in the accident.Police say that the deceased in the accident belong to Punjab.Those injured in the accident and the bodies have been shifted to the hospital.Police say that the pilg...
کراچی: ٹک ٹاک بناتے ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق
اہم خبریں

کراچی: ٹک ٹاک بناتے ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق

Karachi: Father and son die after being hit by train while making TikTok واقعہ لانڈھی ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، دونوں باپ بیٹے کی لاشوں کو فوری طور پر ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے باپ اور بیٹا ہیں، متوفی کی شناخت 45 سالہ جمیل اور اس کے بیٹے کی شناخت 5 سالہ صبیح اللہ کے نام سے ہوئی ہے، حادثہ کراچی آنے والی رحمان بابا ٹرین کی ٹکر سے پیش آیا۔ابتدائی طور پر واقعہ ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ The incident took place near Landhi Railway Station. Police and rescue teams reached the spot on receiving information about the accident. The bodies of both father and son were immediately shifted t...
Optimized by Optimole