پاکستان میں پہلی بار مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار
Ventilator manufactured locally for the first time in Pakistan
پاکستان میں پہلی بار کراچی سے مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار کیا گیا ہے، نجی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیاری میں 90 فیصد تک پاکستانی مصنوعات استعمال کی گئی ہیں۔کمپنی کے مطابق یہ وینٹیلیٹر 42 لاکھ میں دستیاب ہوگا، جبکہ بیرونِ ملک سے یہی وینٹیلیٹر 84 لاکھ یا اس سے زیادہ میں درآمد ہوتا ہے۔اس کمپنی کا دورہ کیا ہے جہاں یہ وینٹیلیٹرز تیار کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں مقامی مینوفیکچرنگ، سخت معیار کے تحت ٹیسٹنگ اور کوالٹی کنٹرول پر مبنی مراحل کو دکھایا۔
For the first time in Pakistan, a ventilator has been manufactured locally from Karachi, with a private company claiming that up to 90 percent of its production is made of Pakistani products.According to the company, this ventilator will be available for 42 lakhs, whi...


