Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: tiktok ban

کوئٹہ میں باپ نے ٹک ٹاک بنانے پر بیٹی کو قتل کردیا
اہم خبریں

کوئٹہ میں باپ نے ٹک ٹاک بنانے پر بیٹی کو قتل کردیا

Father kills daughter for making TikTok in Quetta باپ نے ٹک ٹاک بنانے پر بیٹی کو قتل کردیا۔مقامی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرکے نوجوان لڑکی کو قتل کرنے کی اطلاع ملی، پولیس نے وہاں پہنچ کر تفتیش کا آغاز کیا تو پتہ چلا کہ لڑکی کی عمر 15سال ہے جسے اس کے باپ نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا۔اہلخانہ سے تفتیش پر بتایا گیا ہے کہ مقتولہ کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا شوق تھا، باپ کے کئی بار منع کرنے پر بھی لڑکی باز نہیں آئی جس پر طیش میں آکر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ قاتل باپ کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ Father kills daughter for making TikTok.Local police said that they received a report of a young girl being shot dead. When the police reached there and started an investigation, it was found t...
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد
مقامی خبریں

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

Ban on making Tik-Tok videos. صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس افسروں و اہلکاروں کے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے میں کہا گیا کہ پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر نہیں کریں گے چاہے ویڈیو کا تعلق کسی گرفتاری یا برآمدگی سے ہی کیوں نہ ہو۔حکمنامے میں کہا گیا کہ ٹک ٹاک ویڈیوز سے پولیس کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، کے پی اسمبلی میں حکومتی، اپوزیشن اراکین کی تنقید کے بعد پابندی لگائی گئی۔ In the provincial capital, Peshawar, police officers and officials were banned from making TikTok videos. The order issued by SSP Operations said that police officials will not share videos on social media even if the video is related to an arrest. Or why not by exaggeration.The order sa...
Optimized by Optimole