Monday, March 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: tesla cybertruck gold edition

درہم 500 میں اصلی سونے کا چمچماتا ٹیسلا سائبر ٹرک
دلچسب و عجیب

درہم 500 میں اصلی سونے کا چمچماتا ٹیسلا سائبر ٹرک

Genuine gold Tesla Cyber ​​Truck for 500 dirhams only چوبیس قیراط کے اصلی سونے کی سنہری چمچماتی گاڑی کی دبئی میں نمائش کی گئی۔ یہ آئیکونک گاڑی اپنے مستقبل کے ڈیزائن کی وجہ سے مشہور ہے۔ ٹیسلا کمپنی کی گولڈ پلیٹڈ الیکٹرک گاڑی دبئی کے مشہور سونے کی مارکیٹ میں قرعہ اندازی کےلیے رکھ دی گئی ہے۔14 نومبر سے 29 دسمبر تک 500 درہم کی خریداری کرنے والا ہر فرد قرعہ اندازی میں شمولیت کا اہل ہوگا۔ سونے کی کار جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان 29 دسمبر کو کیا جائے گا۔ سونے کی اس چمچماتی گاڑی کی اصل قیمت تو نہیں بتائی گئی لیکن ایک برانڈ نئی بغیر سونے کی پلیٹنگ والی کار لگ بھگ 4 لاکھ 90 ہزار امارتی درہم میں A 24 carat real gold car was exhibited in Dubai. This iconic vehicle is known for its futuristic design. Tesla Company's gold-plated electric vehicle has been put up for auction at Dubai's famous gold...
Optimized by Optimole