Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: terrorists attack on fc

ایف سی ہیڈکوارٹر مہمند پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارج خودکش بمبار ہلاک
اہم خبریں

ایف سی ہیڈکوارٹر مہمند پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارج خودکش بمبار ہلاک

Attempted attack on FC headquarters Mohmand failed, 4 Khawarij suicide bombers were killed ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کرتے ہوئے کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، جوابی کارروائی میں چاروں خوارج خودکش بمبار مطلوبہ نقصان پہنچانے سے پہلے ہی مارے گئے، ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے خودکش جیکٹس ، ڈیٹونیٹر، اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقے میں پائے جانے والے دیگر خارجی دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیرا...
Optimized by Optimole