Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: terrorism in pakistan

کراچی: کالعدم ایس آر اے کا سرگرم دہشت گرد گرفتار
اہم خبریں

کراچی: کالعدم ایس آر اے کا سرگرم دہشت گرد گرفتار

Karachi: Active terrorist of banned SRA arrested کراچی میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے گھگر پھاٹک کے قریب کارروائی کے دوران کالعدم ایس آر اے کا سرگرم دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد کی شناخت سجاد شر عرف ببلو کے نام سے ہوئی، ملزم کالعدم ایس آر اے کمانڈر اصغر علی شاہ اور نور احمد چانڈیو کا قریبی ساتھی ہے۔حکام کے مطابق گرفتار ملزم حیدرآباد کے قریب ریلوے ٹریک پر آئی ای ڈی دھماکا کرنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا، ملزم نوجوان لڑکوں کو ایس آر اے میں شمولیت کی ترغیب دینے میں بھی ملوث ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ In Karachi, the Counter Terrorism Department arrested an active terrorist of the banned SRA during an operation near Ghagar Phatak.DIG CTD Asif Ijaz Sheikh said that the arrested terrorist was identified as Sajjad Shar alias Bab...
کے پی حکومت کا پی آئی اے نجکاری بولی میں دلچسپی کا اظہار
اہم خبریں

کے پی حکومت کا پی آئی اے نجکاری بولی میں دلچسپی کا اظہار

KP Government's Expression of Interest in PIA Privatization Bid خیبر پختونخوا حکومت نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔کے پی انویسٹمنٹ بورڈ نے وفاقی وزیر نجکاری کو خط لکھ کر پی آئی اے کی نجکاری بولی میں شرکت کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ پی آئی اے قومی ایئرلاٸن ہے اور اس کے اثاثے قوم کیلٸے اہمیت رکھتے ہیں۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کی اہمیت کے پیش نظر وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایت پر خط لکھا جا رہا ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ خیبر پحتونخوا حکومت بلیو ورلڈ کنسورشیم کی 10 ارب کی بولی سے زیادہ بولی کیلٸے تیار ہے۔ خط میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ ہمیں جلد موقع دیا جائے گا تاکہ اپنی تجاویز کیساتھ آپ کی ٹیم سے مل سکیں۔ The Khyber Pakhtunkhwa government has expressed interest in the privatization bid of national airline PIA.The KP Investment Board has written...
Optimized by Optimole