Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: terror attack

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 1 دہائی بیت جانے کے باوجود زخم آج بھی تازہ
اہم خبریں

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 1 دہائی بیت جانے کے باوجود زخم آج بھی تازہ

Even after 1 decade of APS Peshawar tragedy, the wounds are still fresh 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا، دہشت گرد سکول کے عقبی راستے سے صبح 10 بجے کے قریب عمارت میں داخل ہوئے، اس وقت آٹھویں ،نویں اور دسویں جماعت کے طالب علم آڈیٹوریم میں تربیت میں مشغول تھے۔دہشت گردوں نے ہال میں داخل ہوتے ہی ہر طرف اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور اے پی ایس کی دیواروں کو خون سے رنگ دیا، دہشتگردوں کی فائرنگ سے پرنسپل ،اساتذہ ،طلبہ اور دیگر عملے سمیت 140 سے زائد افراد شہید ہوئے۔سکیورٹی فورسز کےجوانوں نے بھرپورکارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچایا، سانحہ اے پی ایس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں نئی روح پھونکی، نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا گیا اور قبائلی علاقوں سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن ہوا۔بعدازاں اے پی ایس حملے میں ملوث 6 دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز ...
میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج مارے گئے
اہم خبریں

میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج مارے گئے

Mianwali: Terrorist attack failed in Chapri police station, 4 terrorists were killed تھانہ چاپری میانوالی پر خوارجی دہشت گردوں کا ناکام بنادیا گیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔کے پی کے سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسیٰ خیل سرکل کے تھانہ چاپری پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے، 20 سے زائد خوارجی دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ تھانہ پر اچانک حملہ کیا۔ترجمان نے بتایا کہ پولیس اور خوارجی دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشت گردوں نے تھانہ کی عمارت پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے،اس دوران تھانہ چاپری کا تمام عملہ محفوظ رہا جبکہ 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔پنجاب پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے، حملے کے فوری بعد پولیس ڈی پی او میانوالی اختر فاروق اور سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ...
Optimized by Optimole