Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: tahir ashrafi

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں سعودی عرب کا بہت بڑا کردار ہے۔
اہم خبریں

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں سعودی عرب کا بہت بڑا کردار ہے۔

Saudi Arabia has a great role in making Pakistan a nuclear power. چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں سعودی عرب کا کردار کلیدی ہے۔کراچی میں ’پاک سعودی تعلقات: ماضی، حال اور مستقبل‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ہر مشکل وقت میں پاکستان سعودی عرب ایک جگہ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج پاکستان ایٹمی قوت ہے تو سعودی عرب کا کلیدی کردار ہے۔ ہمارے مسائل میں مملکت سعودی عرب ہمارے ساتھ کھڑی ہے، آج ہم معاشی طور پر مشکل موڑ پر کھڑے ہیں۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے مزید کہا کہ پاکستان کمزور نہیں، مضبوط ترین فوج رکھتا ہے، پوچھتا ہوں اگر ہم آج ایٹمی قوت نہیں ہوتے تو کیا اسرائیل ہمیں چھوڑتا؟ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین پر روس، چین، سعودی عرب ساتھ کھڑے ہوں، مفتی اعظم روس نے کہا آپ کا پیغام پہنچ گیا، پوتن نے کہ...
Optimized by Optimole