Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: swat tourisom

سوات میں نامعلوم وجوہات پرآگ بھڑک اٹھی، 7 گھر خاکستر،8 کو بچا لیا گیا
اہم خبریں

سوات میں نامعلوم وجوہات پرآگ بھڑک اٹھی، 7 گھر خاکستر،8 کو بچا لیا گیا

Fire breaks out in Swat for unknown reasons, 7 houses reduced to ashes, 8 rescued خیبر پختونخواکے علاقے سوات کے علاقے بحرین میں نامعلوم وجوہات کے باعث ایک گھر میں لگی آگ نے تیزی سے پھیلتے ہوئے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو1122 کے مطابق بحرین، آئن ڈپو خان آباد میں آتشزدگی سے 7 گھر خاکستر، 8 گھروں کو بچا لیا گیا، الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ کے باعث کروڑوں روپے کا مالی نقصان ہوا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد سعد کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر متحرک ہوئیں۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ سڑک نہ ہونے کے باعث فائر وہیکلز موقع پر نہ پہنچ سکیں، جس پر ریسکیو 1122 کے جوانوں نے پیدل پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور مقامی افراد کے ساتھ مل کر کئی گھنٹوں کی مشترکہ جدوجہد کے بعد آ...
Optimized by Optimole