Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sudan

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک
انٹرنیشنل

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

Military plane crashes in Sudan, killing all on board سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا، امدادی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق طیارہ فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا، طیارے میں فوجی افسران سوار تھے۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں سوار فوجی اہلکاروں کی اصل تعداد کے حوالے سے تاحال کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی رہائشیوں نے حادثے کے باعث زوردار دھماکے سے متعلق ریسکیو حکام کو اطلاع دی، حادثے کے باعث کئی علاقوں میں بجلی بھی منقطع ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کی جانب سے جنوبی دارفور کے دارالحکومت نیالا میں ایک لڑاکا طیارے کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے ...
سوڈان: ام درمان میں گولا باری سے 120 افراد ہلاک، جنگ شدت اختیار کر گئی
انٹرنیشنل

سوڈان: ام درمان میں گولا باری سے 120 افراد ہلاک، جنگ شدت اختیار کر گئی

Sudan: 120 people were killed by shelling in Omdurman, the war intensified سوڈان کے شہر ام درمان میں گولا باری سے 120 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔دارالحکومت خرطوم سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سوڈان میں 20 ماہ سے جاری جنگ کے دوران فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان لڑائی حالیہ ہفتوں میں شدت اختیار کر گئی ہے، جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور ملک قحط کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔دونوں فریقین پر شہریوں اور طبی عملے کو نشانہ بنانے اور رہائشی علاقوں پر بمباری کے الزامات ہیں۔دارالحکومت خرطوم کا بیشتر حصہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے زیرِ قبضہ ہے، جبکہ ام درمان کا زیادہ تر کنٹرول فوج کے پاس ہے۔ More than 120 people were killed by shelling in the city of Omdurman in Sudan.Fighting between the army and the Rapid Support Forces (RSF) in Sudan's 20-month-old war has intensified in recent weeks, leavi...
Optimized by Optimole