کراچی: کٹی پہاڑی کے قریب مبینہ مقابلہ، 7 ملزمان گرفتار
Karachi: Alleged encounter near Katti Pahari, 7 accused arrested
کراچی پولیس نے نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب ایک مبینہ مقابلے کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان میں حفیظ،کلیم، صابر، نعیم، ساجد، حفیظ گیلانی اور رؤف شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کلیم، نعیم اور حفیظ آپس میں بھائی ہیں جبکہ دیگر ملزمان میں صابر اور ساجد بھی آپس میں بھائی ہیں۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ٹی ٹی پسٹل، 2 منی کلاشنکوفیں، 2 موٹر سائیکلیں، موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی۔
Karachi Police arrested 7 suspects after an alleged encounter near Katti Pahari in North Nazimabad. According to police, the accused include Hafeez, Kaleem, Saber, Naeem, Sajid, Hafeez Geelani and Rauf.Police say that the accused Kaleem, Naeem and Hafeez are brothers, while among the other accused, Sabir a...






