Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: street crimes in lahore

کھیتوں سے ملنے والی لاش کے کیس کا ڈراپ سین، قاتل بیوی نکلی:باٹا پور
اہم خبریں

کھیتوں سے ملنے والی لاش کے کیس کا ڈراپ سین، قاتل بیوی نکلی:باٹا پور

The drop scene of the case of the body found in the fields, the killer turned out to be the wife: Batapur باٹا پور کے علاقے میں کھیتوں سے ملنے والی لاش کے کیس  کا ڈراپ سین، قاتل بیوی نکلی ۔پولیس کے مطابق چند روز قبل شہری صابر کو نامعلوم افراد نے تشدد کے بعد تیز دھار آلہ کے پے در پے وار کرکے بےدردی سےقتل کردیا تھا اور لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے تھے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مقتول صابر کی بیوی کنیز بی بی اور اس کےآشنا اصغر علی سے تفشیش کی تو ملزمان نے سچ بتا دیا جس کے مطابق کنیز بی بی اپنے آشنا اصغر سے ملتی تھی اور مقتول کو اس بات کا پتہ چل گیا تھا جس کنیز بی بی نے اپنے آشنا اصغر کے ساتھ ملکر اسے قتل کر دیا ۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ باٹا پور صداقت علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا ہے۔ The drop scene of the case of the body found in the...
پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی گرفتار، 4 فرار:حیدر آباد
اہم خبریں

پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی گرفتار، 4 فرار:حیدر آباد

Police encounter, one robber killed, accomplice arrested, 4 escape: Hyderabad حیدر آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام نے بتایاکہ ڈاکوؤں نے چند روز قبل ایک تاجر کو قتل کیا تھا، ڈاکو واردات کی نیت سے جارہے تھے پولیس اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ان کے چار ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو پکڑنے کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی۔ A dacoit was killed while his accomplice was arrested during a police encounter in Hyderabad. The police officials said that the robbers had killed a businessman a few days ago, the robbers were going with the intention of committing the crime and started firing when they saw the policemen. The police of...
بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات اسمگلنگ کرنے والا گینگ گرفتار:لاہور
اہم خبریں

بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات اسمگلنگ کرنے والا گینگ گرفتار:لاہور

Cross-border drug smuggling gang arrested by drone: Lahore مناواں میں ڈرون کے ذریعے بارڈر پار منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق گینگ کی گرفتاری کے لیے کارروائی مناواں کے علاقے گنجے سدھواں میں کی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا ہے کہ ڈولفن ٹیم نے ملزمان کو روک کر چیکنگ کی، جس کے دوران ملزمان سے منشیات، ڈرون اور اسلحہ برآمد ہوا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ملزمان سے ہیروئین اور آئس برآمد ہوئی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا ہے کہ ملزمان نے منشیات اور اسلحہ بذریعہ ڈرون بارڈر پار سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ A cross-border drug smuggling gang was arrested in Manawan by drone. According to DIG Operations Faisal Kamran, the operation to arrest the gang was carried out in Manawan area of ​​Ganje Sidhw...
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیشی پر جانے والے تین افراد قتل:لاہور
اہم خبریں

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیشی پر جانے والے تین افراد قتل:لاہور

Three persons who were going to appear were killed by firing by unknown persons: Lahore اسلامپورہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے  رکشہ سوار 3 افراد کو قتل کر دیا۔رکشہ سوار 5 لوگ سیشن کورٹ پیشی پر جارہے تھے،موٹرسائیکل سوار 4 ملزمان نے سگیاں کے قریب فائرنگ کی۔فائرنگ سے باپ صفدر اسکا بیٹا 30 سالہ یاسر  اور ناصر نامی شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ Unknown persons opened fire and killed 3 persons riding a rickshaw in Islampura area. 5 people riding a rickshaw were going to session court appearance, 4 accused riding a motorcycle opened fire near Sigiyan. Father Safdar, his son 30-year-old Yasir and a man named Nasir were killed in the firing while two people we...
Optimized by Optimole