Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: street crime rise in karachi

کراچی میں مارا جانے والا دہشت گرد کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ نکلا
اہم خبریں

کراچی میں مارا جانے والا دہشت گرد کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ نکلا

Terrorist killed in Karachi turns out to be Sohail Baloch, a key commander of the banned BLA کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی مل گئی، شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں مارا جانے والا دہشت گرد بی ایل اے کا اہم کمانڈر نکلا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سترہ فروری کے آپریشن میں سی ٹی ڈی نے پہلے سے گرفتار دہشت گردوں سے حاصل معلومات پر مشتبہ ٹھکانے کا محاصرہ کیا، دوران آپریشن دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، چار انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوئے۔حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں سے تین کی فوری شناخت ہو گئی، چوتھا دہشت گرد نامعلوم رہا، بعدازاں انٹیلی جنس تحقیق کے بعد ہلاک دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی، ہلاک دہشت گرد کالعدم بی ایل اے کے الفتح سکواڈ کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف گرک تھا۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ سہیل بلوچ عرف گرک فتنہ الہندوستان کا بدنام دہشت گرد تھا، سہیل بلوچ ...
کراچی: کٹی پہاڑی کے قریب مبینہ مقابلہ، 7 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کراچی: کٹی پہاڑی کے قریب مبینہ مقابلہ، 7 ملزمان گرفتار

Karachi: Alleged encounter near Katti Pahari, 7 accused arrested کراچی پولیس نے نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب ایک مبینہ مقابلے کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان میں حفیظ،کلیم، صابر، نعیم، ساجد، حفیظ گیلانی اور رؤف شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کلیم، نعیم اور حفیظ آپس میں بھائی ہیں جبکہ دیگر ملزمان میں صابر اور ساجد بھی آپس میں بھائی ہیں۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ٹی ٹی پسٹل، 2 منی کلاشنکوفیں، 2 موٹر سائیکلیں، موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی۔ Karachi Police arrested 7 suspects after an alleged encounter near Katti Pahari in North Nazimabad. According to police, the accused include Hafeez, Kaleem, Saber, Naeem, Sajid, Hafeez Geelani and Rauf.Police say that the accused Kaleem, Naeem and Hafeez are brothers, while among the other accused, Sabir a...
کراچی: جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون گرفتار
اہم خبریں

کراچی: جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون گرفتار

Karachi: Woman running a gambling den arrested کراچی کے علاقے سولجر بازار سے پولیس نے جوئے کا اڈا چلانے والی ملزمہ سمیت 15جواری گرفتار کر لیے۔پولیس کے مطابق سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں جوئے کے اڈے پر چھاپا مارا گیا تھا۔گرفتار خاتون ادیبہ جوئے کا بڑا اڈا چلاتی تھی، گرفتار جواریوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔ The police arrested 15 gamblers including the accused woman running the gambling den in Soldier Bazaar area of ​​Karachi.According to the police, the raid was conducted on a gambling den in a residential building in Soldier Bazar.The arrested woman Adiba used to run a big gambling den, laptops, mobile phones and cash have been recovered from the possession of the arrested gamblers....
چار خواتین کی لاشیں ملنے پر گرفتار بلال نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا:کراچی
اہم خبریں

چار خواتین کی لاشیں ملنے پر گرفتار بلال نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا:کراچی

Bilal, who was arrested after the bodies of four women were found, confessed his crime: Karachi لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، زیر حراست ملزم بلال نے اعتراف جرم کرلیا۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گھر کا فرد بلال ہی تینوں خواتین اور بچی کے قتل میں ملوث ہے، ملزم دو ہفتہ قبل عمرہ ادا کرکے آیا تھا، ملزم بلال گھر کی کچھ خواتین پر ناجائز تعلقات کا شک کرتا تھا۔کراچی میں 4 خواتین کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیاملزم بلال نے تیز دھار آلے سے طلاق یافتہ بہن، کمسن بھانجی، بھابھی اور ماں کو قتل کیا، ملزم بلال اپنی اہلیہ کو بھی طلاق دے چکا ہے، ملزم کے اعتراف جرم کے بعد مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ The incident of finding the dead bodies of 4 women from a flat near Lee Market, the detained accused Bilal confessed to the crime.The police authorities have claimed that the p...
کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل
اہم خبریں

کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل

Karachi: 4 women killed with a sharp instrument شہر قائد میں 4 خواتین کو تیز دھارے آلے سے قتل کر دیا گیا۔لی مارکیٹ بانٹوا گلی میں گھر سے چاروں خواتین کی لاشیں ملیں، واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق خواتین کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، قتل کی واردات کے وقت گھر میں صرف چاروں خواتین ہی موجود تھیں، چاروں لاشیں الگ الگ کمروں سے ملیں، قاتل آلہ قتل سمیت فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعہ ساتویں منزل پر قائم فلیٹ میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت مدیحہ، عائشہ، شہناز اور علینا کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔گھر کے سربراہ محمد فاروق نے بتایا کہ قتل ہونے والی خواتین میں میری بیوی، بیٹی، نواسی اور ایک بہو شام...
Optimized by Optimole