سر کیئر اسٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات
Sir Keir Starmer meets US President Joe Biden at the White House
رطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی . اس سے پہلے دونوں رہنماوں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کےجواب نہیں دیے۔صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ روس کے صدر ولادیمر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں پیوٹن کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا۔برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ امریکا سے خصوصی تعلق مضبوط کیا جائے گا۔ کیئر اسٹارمر نے کہا کہ یوکرین جنگ سے متعلق آئندہ چند ہفتے اور مہینے اہم ہوسکتے ہیں۔
British Prime Minister Sir Kier Starmer met US President Joe Biden at the White House. Before that, the two leaders shook hands but did not answer most of the questions of the journalists.President Biden said that Russian President Vladimir Putin w...

