Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: special operations

نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے مشکوک پارسل سے آئس برآمد :راولپنڈی
اہم خبریں

نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے مشکوک پارسل سے آئس برآمد :راولپنڈی

Ice recovered from suspicious parcel sent to New Zealand: Rawalpindi اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئےبیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے راولپنڈی کے ایک کورئیرآفس میں نیوزی لینڈ بھیجےجانیوالےمشکوک پارسل سےآئس برآمد کرلی ، کارروائی کے دوران 8 چپلوں میں سے 800 گرام آئس برآمد کی گئی۔ترجمان کابتانا ہے کہ برآمد شدہ منشیات مہارت سے چپلوں کے تلوں (سُول) میں چھپائی گئی تھی ، ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن جاری ہے جبکہ انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) foiled an attempt to smuggle drugs abroad while conducting an operation in Rawalpindi.According to ANF spokesperson, Anti-Narcotics Force (ANF) recovered ice from a suspicious parcel sent to N...
ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایلیٹ کانسٹیبل شہید، 2 ڈاکو ہلاک
اہم خبریں

ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایلیٹ کانسٹیبل شہید، 2 ڈاکو ہلاک

Elite constable martyred in encounter with robbers, 2 robbers killed نجاب پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ میں شہید ہوگیا، ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایلیٹ کانسٹیبل جام شہادت نوش کر گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق چکوال پولیس ٹیم نے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کلر کہار رتہ گاؤں جنگل میں ریڈ کیا، ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل طاہر کو پیٹ اور بازو میں فائر لگے، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایلیٹ کانسٹیبل شہید ہوگیاحکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 3 گرفتار کر لئے گئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کانسٹیبل طاہر شاہ کی لازوال قربانی کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا اور شہید کے اہل خانہ سے تعزیت، دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ ایلیٹ کانسٹیبل طاہر شاہ نے فرض کی راہ میں ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، پنجاب ...
Optimized by Optimole