Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: south waziristan

جنوبی وزیرستان: انسدادِ پولیو مہم پر مامور پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ، دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: انسدادِ پولیو مہم پر مامور پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ، دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

South Waziristan: Exchange of fire with police assigned to anti-polio campaign, terrorist killed, soldier martyred جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک اور کانسٹیبل شہید ہو گیا۔پولیس نے کہا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سے راکٹ لانچر، مشین گن، 2 موٹر سائیکلیں، شناختی کارڈ، 3 اے ٹی ایم کارڈ اور اسمارٹ فون برآمد ہوا ہے۔ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے شہید پولیس کانسٹیبل عمران کا شناحتی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی اعظم ورسک میں درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار انسدادِ پولیو مہم ڈیوٹی پر مامور تھے۔ There was an exchange of fire between terrorists and police personnel in South Waziristan.A terrorist was killed and a constable was martyred in the exchange of fire.Police said that a roc...
جنوبی وزیرستان، تورہ گولہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان، تورہ گولہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

Policeman martyred in firing in Tora Gola, South Waziristan جنوبی وزیرستان میں تورہ گولہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق شہید پولیس اہلکار عمران پولیس لائن وانا میں تعینات تھا۔دوسری جانب ٹانک میں ڈیورنڈ گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ڈی آئی خان رتہ کلاچی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک حملہ اور ہلاک ہوگیا۔ادھر کرک میں بہادر خیل کے پہاڑی سلسلے میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کردیا۔ A policeman was martyred in a firing incident in the Tora Gola area of ​​South Waziristan.According to the DPO, the martyred policeman was posted at Imran Police Line, Wana.On the other hand, terrorists attacked a police post near Durand Gate in T...
جنوبی وزیرستان: شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

South Waziristan: Terrorists attack Shekai police station, officer martyred جنوبی وزیرستان کے شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) آصف بہادر کے مطابق شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل صادق وزیر شہید ہوگئے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹہ تک جاری رہا، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔ A policeman was martyred in a terrorist attack on the Shekai Police Station in South Waziristan.According to District Police Officer (DPO) Asif Bahadur, terrorists opened fire on the Shekai Police Station, resulting in the martyrdom of police constable Sadiq Wazir.The DPO said that the exchange of fire continued for an hour, with the terrorists escapin...
جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

South Waziristan: Firing on a vehicle, 3 people killed جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جنوبی وزیرستان میں برمل کے علاقے راغزائی میں گاڑی پر ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق وزیر گنگی خیل سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ There has been an incident of firing on a vehicle in South Waziristan.3 people including the driver were killed as a result of firing on a vehicle in Ragzai area of ​​Burmal in South Waziristan.According to the DPO, the three deceased persons belong to Wazir Gangi Khel.The police say that the reason for the shooting is not known, but they have started investigating the incident....
جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی

South Waziristan: Explosion in house, 2 people including girl injured جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ملک حبیب نے بتایا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔ An explosion has occurred in a house in Tehsil Ladha of South Waziristan.DPO Malik Habib Khan says that 2 people including a girl have been injured in the blast.Malik Habib has said that the people injured in the blast have been shifted to the hospital. The police is investigating the blast....
جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ

An explosion near a mosque in South Waziristan جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جامعہ مسجد اعظم ورسک کےگیٹ پردھماکا ہوا ہے دھماکےمیں مسجدکےخطیب مولاناشہزادہ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں کووانا ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔ولیس کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ An explosion has occurred near Shahzad Masjid in Azam Warsak area of ​​South Waziristan, in which 6 people were injured.According to the rescue sources, there has been an explosion at the gate of Jamia Masjid-e-Azam Varsak. The injured have been shifted to the headquarters hospital.According to police sources, ...
Optimized by Optimole