Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: somoy international bulletin

اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد جھلس کر ہلاک
انٹرنیشنل

اسکول بس میں آگ لگنے سے 23 افراد جھلس کر ہلاک

23 people died due to fire in school bus بنکاک کے ایک اسکول کے بچوں کو لے جانیوالی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے 23 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔یہ بس ملک کے شمال میں اسکول کے دورے کے بعد تھائی لینڈ کے دارالحکومت لوٹ رہی تھی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی اکثریت بچوں کی ہے۔جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ کے شعلوں نے ایک پل کے نیچے بس کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور آسمان پر کالے دھوئیں کے بڑے بادل منڈلا رہے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ سوریہ جونگرونگرونگ کٹ نے کہا کہ بس انتہائی خطرناک کمپریسڈ قدرتی گیس سے چل رہی تھی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس بینکاک کے شمال میں شاہراہ کو تقسیم کرنے والے کنکریٹ کے بیریئر سے ٹکرا گئی۔بس تیزی سے آگ کی لپیٹ میں آ گئی اور اس میں سوار بہت سے لوگ باہر نکلنے سے قاصر رہے۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ان...
Optimized by Optimole